کوئٹہ کے شہری یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیاء سے محروم

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز میں اشیاء خور و نوش کی عدم دستیابی پر حکومت بلوچستان نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مراسلہ لکھ دیا، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں یوٹیلٹی مراکز پر ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ سیکریٹری صنعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی لائنسنس جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز لائسنس جاری کرنے سے روک دیا، لائسنس کے اجراء کا عمل عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی سے قبل جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

حکومت کی اعلان کردہ سبسڈی والی اشیا یوٹیلٹی اسٹورز سے غائب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 19 اشیا کے لیے یوٹیلٹی اسٹورز کو 2 ارب کی سبسڈی دینے کے دعوﺅں کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر مذکورہ اشیا غائب ہی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے یوٹیلٹی اسٹورز پر سے سبسڈی والی اشیا غائب ہو گئیں۔ تیل اور مزید پڑھیں

امریکہ سے کشیدگی: ایرانی ریال کم ترین سطح پر ریکارڈ

تہران (ویب ڈیسک) امریکہ اور ایران میں جاری کشیدگی کے بعد تہران کی کرنسی میں گراوٹ دیکھنے آ رہی ہے۔ ایرانی ریال کی قیمت 7 ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ ایران میں کشیدگی بڑھنے کے بعد ایرانی ریال میں مسلسل گراوٹ دیکھنے میں مزید پڑھیں

اوگرا نے پیٹرول 14روپے38 پیسے،ڈیزل 4 روپے89 پیسےفی لیٹر کرنےکی سفارش کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ ماہ مئی کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) میں 4 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فراہمی میں کمی کی افواہوں کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان کا چین کے اشتراک سے کراچی تا پشاور ڈبل ٹریک ٹرین چلانے کا اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے تعاون سے پشاور سے کراچی تک ڈبل ٹریک بنائے گا، نئے ٹریک پر ٹرین کی اسپیڈ کم از کم 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ايم ایل ون پر دستخط کیے گئے مزید پڑھیں

چین پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرے، اب پاکستان ایک محفوظ ملک ہے: وزیراعظم

بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چین کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آئندہ ایک یا 2 سالوں میں ترقی کی وہ شرح حاصل کرلیں گے جس کے بارے میں ہم پہلے سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ بیجنگ میں پاک چین تجارت اور سرمایہ کاری فورم مزید پڑھیں

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی دی جائے گی، یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹے پر 4 روپے فی کلو، چینی پر 5 روپے فی مزید پڑھیں

اراضی قبضہ کیس: ملک ریاض کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے سینئر جج بہادر علی خان نے محکمہ اوقاف کی زمین پر ملک ریاض کے قبضے سے متعلق کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان بیجنگ میں ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے موقع پر رہنمائوں کی گول میز کانفرنس میں بھی شرکت کریںگے جس میں38ملکوں کے رہنما شریک ہوںگے۔ وزیراعظم کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کریں گے۔وہ متعدد سربراہان مملکت اور حکومت سے ملاقاتیں کریںگے جن میں صدر شی چن پنگ ‘ مزید پڑھیں