ایران کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیوں کی مسلسل مخالفت کرتے ہیں: چین

چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیوں کی مسلسل مخالف کرتا ہے ۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان GENG SHUANG نے آج بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ ایران کے ساتھ چین کا دوطرفہ تعاون قانون کے مطابق ہے ۔ چین کا یہ ردعمل ایسے وقت میں سامنے مزید پڑھیں

پاکستان کی ایل اوسی پر تجارت ملتوی کرنے کے یکطرفہ بھارتی فیصلے کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے ایل او سی پر تجارت یکطرفہ طور پر بند کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے ایل او سی پر تجارت کے غلط استعمال کے الزامات کو بھی مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارت کا ایل مزید پڑھیں

نئے وزیر خزانہ سے کسی معجزے کی توقع نہ رکھیں، سابق وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مستعفی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ اچھا سفر گزرا، اب بھی وزیراعظم اور انکے وژن کو سپورٹ کرنے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سبکدوش وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام حالات کے بعد مناسب یہی سمجھا مزید پڑھیں

یورپ نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے

بخارسٹ (نیوز ڈیسک) رومانیہ نے پاکستان سے ڈاکٹرز ، انجینیئرز سمیت دس لاکھ سے زائد افرادی قوت در آمد کر نے کی خواہش ظاہر کر دی۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولے گوئیا نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی، ملاقات میں رومانیہ کے سفیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں پر توہین عدالت کارروائی کرنے کا اعلان

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نےنجی اسکولوں کو گرمی کی چھٹیوں کی ایڈوانس فیس وصول کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر کسی اسکول نے زائد فیس وصول کی تو ہم اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کےخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

اہم اور تاریخی جیل فروخت کیلئے پیش

برلن (ویب ڈیسک) جرمنی کی ایک تاریخی جیل فروخت کے لیے پیش کردی گئی، جرمن ریاست تھیورنگیا میں واقع اس سابقہ جیل کی قیمت تقریباً 3 لاکھ یورو لگائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق جرمن ریاست تھیورنگیا کے شہر گیرا میں واقع سابقہ جیل کی عمارت کو نیلامی کے لیے پیش مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے گزشتہ 10 سالوں سے زیادہ قرضے لئے ہیں ، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی

لاہور (ڈیلی اردو) ماہر معاشی تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پچھلے 10سالہ قرضوں سے بھی زیادہ ہیں، ٹیکس اصلاحات نہ کیں تو بجٹ خسارہ بڑھتا چلا جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت کے دور میں قرضوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ادویات ساز کمپنیوں نے وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں والے اسٹاک کی سپلائی روک دی ہے، جس کے باعث ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کی فہرست وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی فہرست میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام صرافہ بازار دستاویزی بنائے جائیں، سونے کے مزید پڑھیں

روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے سے کوئی نہیں روک سکتا: رجب طیب اردگان

ماسکو (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ روس سے جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 خریدنے کا فیصلہ ترکی نے اپنی خود مختاری اور قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے اور ترکی کو اس میزائل سسٹم کو خریدنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں