پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: ورلڈ بینک

کراچی (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی اور اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی مزید پڑھیں

ادویات کےنرخوں میں غیرقانونی اضافہ پر31 دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد( ڈیلی اردو) ڈریپ نے ادویات کی قیمت میں غیر قانونی اضافے میں ملوث 31 دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے زائد قیمت وصول کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کی 143 ادویات قبضے میں لے لیں ۔ عوام سے زائد قیمتیں وصول کر نے والی کمپنیوں کی ادویات کی پروڈکشن بند کر مزید پڑھیں

امریکا نے اوپیک ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنیکی منظوری دی تو تیل بند کرینگے: سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو) امریکہ نے اگر اوپیک کے ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری د ی تو ہم تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرینگے۔ سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اوپیک کے ارکان کے خلاف امریکی اعتماد مخالف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 1050 روپے کا اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں رواں ہفتے کے اختتام تک سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں بھاؤ اوپر کی طرف گئے اور پاکستانی تاریخ میں قیمت بلند ترین سطح تک پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی بازار میں کاروباری ہفتے کے پانچ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفٰی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے ہی حکومت ناقص معاشی مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی بج گئی: پہلے ایف اے ٹی ایف سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے کہا ہے کہ پہلے FATF سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنے قرضہ پروگرام کو پہلے FATF سے کلیئر کرانے سے مشروط نہیں کیا مزید پڑھیں

اوگرا نے اپریل کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اوگرا نے اپریل کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر تے ہوئےرواں ماہ اپریل کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول،ایل این جی اور بجلی کے بعد اب درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا مہنگائی کے طوفان کے بعد عوام کو بجلی کے جھٹکے، بجلی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) تبدیلی سرکار کا مہنگائی کے طوفان کے بعد عوام کو بجلی کے جھٹکے۔ پٹرول اور ایل پی جی کے بعد اب بجلی کی قیمت بھی بڑھادی گئی، بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر آج نیپرا سماعت کی، بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ بجلی صارفین مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ادویہ ساز کمپنیوں نیا دویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا، امراض قلب کی میڈیسن ٹری فورج کی قیمت 186 روپے سے 485 روپے کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوا سازکمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ جان لیوا امراض کی ادویات 399 روپے تک مہنگی ہوگئیں۔امراض قلب مزید پڑھیں

سیاحت سے ملک میں زرمبادلہ آئےگا، لوگوں کو روزگار بھی ملے گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاحتی مقامات کو سامنے لانے کی ضرورت ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں‌نے ٹورازم سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں سیاحتی مقامات دیکھ چکا ہوں ، جو خوبصورتی پاکستان میں ہے وہ دنیا مزید پڑھیں