بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کےضلع دکی میں نجی کوئلے کان پر دہشت گردوں کے حملے میں تین کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نجی کوئلہ کان میں حملے کا واقعہ رات گئے پیش آیاجہاں نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا اور فائرنگ کے نتیجے میں تین کان مزید پڑھیں

چابہار بندرگاہ: بھارت اور ایران میں معاہدہ، امریکہ کی تنبیہ

نئی دہلی + تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت نے ایران کے ساحلی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا نظم و نسق سنبھالنے کے لیے دس سالہ معاہدہ کیا ہے۔ تاہم امریکہ نے اس حوالے سے اپنی ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ایرانی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: وار ان ٹیرر کی مد میں دیے گئے 91 ارب روپے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں

پشاور (ڈیلی اردو//ٹی این این) وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کی مد میں دیے گئے 91 ارب روپے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی خود بھتہ دیتے ہیں۔ پیر کے روز صوبائی اسمبلی کے منعقدہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے مزید پڑھیں

عراق، پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان جلد ہی عراق کو مزید 12 سپر مشاق طیارے فراہم کرے گا، اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کے لئے تیار ہے، ذرائع نے بتایا کہ عراق پاکستان سے لڑاکا طیارے خریدنے والا مزید پڑھیں

کون سے ملک اسرائیل کو کیا ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) رفح پر حملے کے بعد واشنگٹن نے اسرائیل کےلیے زیرزمین کنکریٹ کے مضبوط بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کی فراہمی روک دی ہے۔ اسرائیلی فوج ان بموں کو حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی جنگ میں استعمال کر رہی تھی جس سے غزہ کی پٹی میں بھاری پیمانے مزید پڑھیں

گوادر: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدوروں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہاں موجود سات مزدور موقع پر مزید پڑھیں

بھارت میں روسی فوج کیلئے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارتی حکام نے چار ایسے افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر بھارتی شہریوں کو یوکرین کے خلاف روس کے لیے بھرتی اور انہیں بیرون ملک ’اسمگل‘ کرنے کا الزام ہے۔ دو سال سے زیادہ عرصہ قبل شروع ہونے والی یوکرینی جنگ میں روس کے دسیوں ہزار فوجی مزید پڑھیں

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روس ممکنہ طور پر یوکرین میں اپنی فوج میں لڑنے کے لیے کیوبا کے شہریوں کو بھرتی کر رہا ہے۔ Cubans lured to Russian army by high pay and passports https://t.co/sBy4BqRV4h — BBC News (UK) (@BBCNews) May 5, 2024 ستمبر مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، صورتحال کشیدہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد چمن شہر میں صورتحال کشیدہ ہوگئی اور شہر میں کاروباری مراکز بند ہونے کے علاوہ کوئٹہ چمن شاہراہ کو بھی مظاہرین مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع دکی میں 2 دھماکے، ایک شخص ہلاک، سب انسپکٹر سمیت 18 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں کم ازکم ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی سب انسپکٹر اور دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ دونوں دھماکے جمعرات کو کوئلہ فیلڈ کے علاقے میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے وقفے سے مزید پڑھیں