کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے الیکشن جیتنے کے لئے فیتہ کاٹنے کی بجائی ملک کی ترقی کے لئے کام کررہی ہے ایسا کوئی بھی منصوبہ شروع نہیں کر رہے جسے صرف الیکشن میں ووٹ لینے کے لئے استعمال کریں، پرانا پاکستان ترقی کی راہ پر نہیں چل سکتا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مختلف میگا پراجیکٹس کا افتتاح کردیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مختلف میگا پراجیکٹس کارڈیک سینٹراورکوئٹہ ژوب موٹروے کا افتتاح کردیا، منصوبے پاک فوج اورصوبائی حکومت کے تعاون سے مکمل کیے گئے۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق وراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچے ، جہاں انھوں نے مختلف میگا مزید پڑھیں
حکومت کا پٹرول 12 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے جو پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی مزید پڑھیں
پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے آئندہ ہفتے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے آئندہ ہفتے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی بھی اپریل میں شروع ہو جائیگی۔ میڈیا رپورٹ میں وزارت خزانہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات آسان شرائط پر 2ارب ڈالر کا قرضہ پہلے مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ کا امکان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیرحکومت سے ٹیرف کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں، آزاد مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت پورے ملک میں بڑے بڑے قبضہ گروپ ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک ایلیٹ کلاس کابن چکا ہے اور اسلام آباد سمیت پورے ملک میں بڑے بڑے قبضہ گروپ ہیں۔ بین القوامی ہاؤسنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سرکاری محکموں میں بہت زمینیں ہیں لیکن بہت سے مزید پڑھیں
آئندہ ماہ سے بے نامی بینک اکاؤنٹس کیخلاف آپریشن شروع ہوگا، ایف بی آر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یکم اپریل سے بے نامی بینک اکاؤنٹس یا غیرقانونی رقم کی منتقلی کے خلاف آپریشن شروع ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایف بی آر ممبر حامد عتیق سرور کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آئندہ ماہ سےکم آمدنی والےافرادکیلئے 50لاکھ گھروں کا منصوبہ شروع کرنےکا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے کم آمدن والے طبقوں کو 50 لاکھ گھرفراہم کرنے کیلئے آئندہ ماہ ایک بڑا رہائشی منصوبہ شروع کیا جائے گا۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں انٹرنیشنل ہاوسنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کو اس منصوبے مزید پڑھیں
وزیراعلی بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس،1 تا 15 گریڈ کی خالی آسامیوں پربھرتی کرنیکا فیصلہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت مختلف محکموں میں خالی اسامیوں پر بھرتی کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس میں حکومت بلوچستان کی ریکروٹمنٹ پالیسی میں ترامیم کے ذریعہ اسے موجودہ دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزراء نوابزدہ طارق مگسی، مزید پڑھیں
آئی ایم ایف مشن چیف کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ارنسٹو ریمیریز ریگو کا دو روزہ پاکستان کا دورہ مکمل ہو گیا، اس دوران آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام پر پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ارنسٹو ریمیریز ریگو کا 2 مزید پڑھیں