ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4ماہ سے آئی ایم ایف کیساتھ مزید پڑھیں

وزیر پیٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں 147 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرپیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

ملک میں 10ہزار نئے یوٹیلٹی اسٹور کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عاطف عباس) مالی مشکلات سے دوچار یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ ملک میں 10 ہزار نئے یوٹیلٹی اسٹور کھولنے، اس کے ملازمین کی تعداد بڑھانے اور سالانہ سیل 120 ارب روپے تک بڑھانے کا ہدف تجویز کردیا گیا۔ ہر بڑے ریلوے اسٹیشن پر ایک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی ہے، ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی پیداوار کا مقررہ ہدف رواں مالی سال میں حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) ایشیا پیسفک گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد 25 مارچ سے 28 مارچ تک پاکستان کا میں قیام کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل(منگل) سے شروع ہوں گے۔ ایشیا پیسفک گروپ کے نو رکنی مزید پڑھیں

چین سے 2 ارب ڈالر 10 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول

کراچی (ڈیلی اردو) ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں، چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.1 ارب ڈالر کے مساوی ہے، حکومت پاکستان نے مزید پڑھیں

یپلزپارٹی نےاربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کی، بلاول نیب سےخوفزدہ ہیں، اس لیےرو رہےہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے مزید پڑھیں

سی پیک معاشی و کمرشل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے: چینی سفیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ سی پیک معاشی وکمرشل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے۔ چینی سفیر نے بلوچستان ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے بارشوں سے متاثر ہونے والوں کے لیے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان کو امدادی چیک دیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک گروپ کل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک گروپ کل پاکستان پہنچے گا۔ وفد 26 سے 28 مارچ تک پاکستان میں قیام کرے گا۔ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کے درمیان باقاعدہ مذاکرات 26 مارچ سے شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا وفد مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج کے بعد کئی اشیا مہنگی کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹوز کارپوریشن نے روز مرہ کے استعمال کی کئی اشیا مہنگی کردیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے حکومت کی جانب سے 2ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکیج منظور ہونے کے بعد گھی، چائے اور مشروبات سمیت روز مرہ کی کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جو 4 سے 175روپے مزید پڑھیں