سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) مائیک پومپو کے پاکستان کے نیوکلئیر اثاثوں سے متعلق بیان نے پاکستان کی عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اس معاملے کی سنجیدگی کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مزید پڑھیں

صوبے میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کا طویل ساحل سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقعوں کا حامل ہے، ساحلی پٹی ماہی پر گیری اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں بہترین سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے، صوبائی حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور تمام ضروری سہولیات فراہم کرے مزید پڑھیں

گیس اووربلنگ، صارفین کو اڑھائی ارب روپے واپس کرنے کی منظوری

اسلام آباد (عاطف عباس) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیس صارفین سے اووربلنگ کے ذریعے وصول کئے گئے اڑھائی ارب روپے واپس کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ پانچ سال میں زرعی شعبے پر خصوصی توجہ دینے کا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا معذور افراد کیلئے آسان قرض فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (ڈیلی اردو) گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ خصوصی افراد کو ساڑھے 5 سال کیلئے 15 لاکھ روپے تک قرض فراہم کیا جائے گا، قرضہ جات پر مالیاتی اداروں کو اسٹیٹ بینک کی ضمانت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے خصوصی افراد کیلئے رعایتی قرضوں کی سہولت دینے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کا ہتھیار آن لائن خریدے کا انکشاف

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے پانچ میں سے چار ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے اسلحہ ڈیلر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ برینٹن ٹیرینٹ نے 5 میں سے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز میں زائد المعیاد اشیاء کی فروخت جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورزسے زائدالمیعاداشیاء کی واپسی کاسلسلہ ایک سال سے تعطل کاشکار،اسٹورزانچارج کے ذمے اضافی بوجھ ڈال دیاجانے لگا،ماہانہ تنخواہوں سے کٹوتی کی جارہی ہے۔ سامان نہ ہونے کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورملازمین بھی ذہنی کوفت میں مبتلا،وزیراعظم پاکستان ودیگر حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کردیا۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مزید پڑھیں

ایرانی عوام خراب معیشت پر امریکا، اسرائیل، سعودی عرب کو بد دعائیں دیں: حسن روحانی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے ملک کی خراب معیشت کی ذمہ داری امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب پر عائد کرتے ہوئے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ممالک کو بد دعائیں دیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق حسن روحانی نے ایرانی عوام سے کہا کہ ‘اپنی تمام مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی ہے جب کہ ڈسکوز کی مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں 3.26 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مزید 2.33 روپے فی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو گمراہ کون کررہا ہے، گیس صارفین کو اووربلنگ کیوں کی گئی، اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (عاطف عباس) سوئی نادرن گیس کمپنی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ گیس کے ٹیرف سلیب وزارت پٹرولیم کی جانب سے بنائے گئے تھے جس میں سوئی نادرن کا عمل دخل نہ تھا۔ سردیوں میں کی جانے والی مبینہ اوور بلنگ کی ذمہ داری اوگرا اور وزارت پٹرولیم پر عائد ہوئی ہے، حکومت مزید پڑھیں

اضافی بل: حکومت گیس صارفین کو ڈھائی ارب روپے واپس کریگی

اسلام آباد (عاطف عباس) حکومت گیس صارفین کواڑھائی ارب واپس کرے گی، غیر ضروری پریشر فیکٹر اور گیس ٹیرف میں نقص کی وجہ سے اضافی رقم وصول کی گئی تھی۔ وزارت پٹرولیم کی انکوائری کمیٹی ا ور انٹرنیشنل آڈٹ فرم فرگوسن جسے اضافی گیس بلوں کے معاملے کے آڈٹ کے لیے ہائیر کیا گیا تھا مزید پڑھیں