اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3.2 ۔ ارب ڈالر کے ادھارتیل کی فراہمی کا معاہدہ ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ غالب امکان ہے کہ متحدہ عرب امارات سے ادھار تیل کی فراہمی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
گیس صارفین کیلئے ٹیرف سلیبز تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( عاطف عباس) حکومت نے اضافی بلوں کے معاملے کو حل کرنے کے لیے گیس گھریلو صارفین کے لیے بل سلیبز میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیاہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی بلوں کے ٹیرف سلیبز کے ماڈل کو اپنایا جاسکتا ہے ۔ دسمبر جنوری میں 30 فیصد گیس صارفین کو اضافی مزید پڑھیں
پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 18 کروڑ روپے
دبئی (ڈیلی اردو) دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم متعارف کروادیا گیا ہے۔ شْمخ (Shumukh) نامی اس پرفیوم کی بوتل 3571 چھوٹے ہیروں، 18قیراط سونے اور چاندی سے سجی ہے۔ The Spirit of Dubai just launched #SHUMUKH the world's most expensive perfume bottle and two times holder of @GWR for the most diamonds on مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی تنخواہوں میں اضافےکی سمری روکنےکی ہدایت
ؐاسلام آباد (ڈیلی اردو) اراکینِ پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر ذرایع نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اضافے کی سمری روکنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے گورنر پنجاب کو سمری پر دستخط سے روک دیا ہے، وزیر اعظم نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے آن لائن ویزا سروس کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے نئی ویزا پالیسی کا افتتاح کردیا جس کے تحت پانچ ملکوں کے شہری ای ویزا حاصل کر سکیں گے جبکہ 55 ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نئی ویزہ پالیسی کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
حکومت ہوش کے ناخن لے عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
کراچی (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، حکومت عوام کی مدد کے بجائے ان کا معاشی قتل کررہی ہے، عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 3 وفاقی وزرا کے کالعدم مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے متعلقہ ادارے اقدامات تیز کر دیں: وزیراعظم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ سے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، روک تھام یقینی بنائیں گے، متعلقہ ادارے اقدامات تیز کر دیں۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر قانون فروغ نسیم، وزیر مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں 2 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ جن اشیائے خور و نوش پر سبسڈی دی گئی ہے ان میں آٹا، گھی، خوردنی تیل، دال چنا، سفید چنے، بیسن، کھجور، مزید پڑھیں
پاک بھارت کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں 24 گھنٹے کا اضافہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید 24 گھنٹے کا اضافہ کردیاگیا،جو اب 14 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔ فضائی حدود کی بندش سے متعلق سی اے اے کا نیا نوٹم جاری کردیا گیا،جس کے مطابق پاکستانی فضائی حدود مزید 24 گھنٹے کےلئے بند رہیں گی۔ مزید پڑھیں
بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں 485 ارب روپے کی نئی پیشکش
اسلام آباد (ڈیلی اردو) بحریہ ٹاؤن نے اپنے کراچی، راولپنڈی، مری کے منصوبوں کی زمین کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 4 سو 85 ارب روپے کی نئی پیشکش سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی اس نئی پیشکش میں بحریہ ٹاؤن نے تینوں منصوبوں کے لیے الگ الگ پیش کش مزید پڑھیں