کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 154 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک ایکسچیج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
انٹرنیٹ کا استعمال: نوجوان ماہانہ ایک کروڑ روپے کمانے لگا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے اور لوگ ای کامرس اور آن لائن نوکریوں کے ذریعے اتنی رقم کما رہے ہیں کہ جو نہیں جانتے، سن کر یقین ہی نہ کریں۔ اب اس آسٹریلوی نوجوان کی مثال ہی لے لیں، جو دبئی میں مقیم ہے اور اپنے لیپ ٹاپ پر کام کرکے ماہانہ 1 مزید پڑھیں
گیس صارفین مزید 75 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنے کے لیے تیار ہو جائیں
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اوگرا نے گیس صارفین پر اضافی 75 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کو ٹیرف پر نظرثانی کی درخواستوں پر بھیجے گئے فیصلےکے مطابق سوئی نادرن کیلئے گیس 120 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے اور سدرن کیلئے گیس 69 روپے فی ایم مزید پڑھیں
روٹس گارڈن سکول راولپنڈی نے سپریم کورٹ کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) نجی سکولز انتظامیہ نے فیسوں میں 20 فی صد کمی، گرمیوں کی تعطیلات کی فیس واپسی اور دو دو ماہ کی فیس کی یکمشت وصولی نہ کرنے کے واضح عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے، جمع تفریق اور الفاظ کے ہیر پھیر سے ایڈوانس انکم ٹیکس کے نام پر اضافی وصولی بھی مزید پڑھیں
اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا، گھریلو سلنڈر 95 روپے مہنگا کر دیاگیا
اسلام آباد(ڈیلی اردو) عوام پر ایل پی جی بم گرا۔دیا گیا۔ اوگرا نے فی کلو ایل پی جی نو روپے اور ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر پچانوے روپے مہنگا کردیا۔ ایل پی جی کے نرخوں میں اضافے کا نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کے مزید پڑھیں
پاکستانی ائیرپورٹس سے فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تین دن سے بند پاکستان کی فضائی حدود مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا، آج رات تک تمام ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن بحال کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کو آج سے مرحلہ وار کھولنے کا مزید پڑھیں
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا؛ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نئی قیمت کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں، پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت
اسلام آباد (انعم پرویز) وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کورجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہوں نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت کردی ہے، ایسا بہت پہلے ہو جانا چاہیے مزید پڑھیں
پی ایس ایل فور: پاکستان میں شیڈول میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
لاہور (ویب ڈیسک) پی ایس ایل فور کے پاکستان میں شیڈول 8 میچز کے ٹکٹوں کی دوسرے مرحلے کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں 8 میچز ملک میں کھیلے جائیں گے، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ ٹکٹس ملک بھر کے ٹی سی ایس مزید پڑھیں
غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی مزید پڑھیں