اس وقت جو ملکی و علاقائی صورتحال ہے اس کی تفصیل میں جائے بغیر ہر صاحب نگاہ آگاہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے اعلان کے بعد جو نقشہ بنتا نظر آرہا ہے وہ مختلف اعتبارات سے وہی نقشہ کھنچتا دکھائی دے رہا ہے جس کی کوشش میں دشمن قوتوں نے ایڑی مزید پڑھیں
زمرہ: کالمز
والدین اولاد کا مزاج سمجھیں! (ﺁﺻﻒ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺍﻧﺼﺎﺭی)
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﮍﮮ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻤﻠﮧ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ “ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻼﺅ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﻮﺍﻟﮧ، ﻣﮕﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺷﯿﺮ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ” ﺍﺱ ﮐﮩﺎﻭﺕ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﮨﺮ ﮨﺮ ﺁﻥ، ﮨﺮ ﮔﮭﮍﯼ ﺍﯾﮏ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﺟﺐ ﺳﺨﺘﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺳﺨﺘﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺑﮩﻼﻧﮯ ﭘﮭﺴﻼﻧﮯ مزید پڑھیں
ہمیں بھی زندگی ایک ہی بار ملی ہے! (شیخ خالد زاہد)
پہلے یہ جان لیجئے کہ صحافت نکلی ہے صحیفے سے اور صحیفہ کہتے ان الہامی صفحات کو جو چار الہامی کتابوں کے علاوہ ہیں۔ اللہ رب العزت نے مختلف انبیاأ علیہ السلام پر جو اوراق نازل کئے وہ صحیفے کہلاتے ہیں ۔کچھ عرصہ قبل ،ایک جگہ پڑھا تھا کہ اۤنے والے وقتوں میں (یعنی دور مزید پڑھیں
اردگان، کرد اور امریکی بے وفائی! (ساجد خان)
عالمی میڈیا پر کرد قوم ایک دفعہ پھر خبروں میں زیر بحث ہے کیونکہ ترکی نے شامی کرد علاقے میں باقاعدہ آپریشن کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس سلسلے میں ترک فوج کی نقل و حمل کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں۔ میں کرد قوم پر ایک مفصل تحریر گزشتہ برس لکھ چکا ہوں مزید پڑھیں
کتنا لاچار بنادیتی ہے یہ غربت! (آصف اقبال انصاری)
انسانی جسم میں پیٹ ایک وہ چیز ہے جو انسان کو متحیر العقول کارناموں کا عامل بنادیتی ہے۔ اس معاملے کی نزاکت کا اندازہ یوں لگالیں کہ ایک حدیث میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” کوئی بعید نہیں کہ فقر کفر کا سبب بن جائے” کیا مطلب؟؟ فقر وفاقہ، افلاس و غربت مزید پڑھیں
وطن تحفظ موومنٹ اور ففتھ جنریشن وار! (انشال راؤ)
آج اگر ہم دنیا پہ نظر دوڑائیں تو جو سب سے پہلی حقیقت ہمارے اوپر آشکار ہوتی ہے وہ یہ کہ مسلم امہ کی زندگیاں معمول کے مطابق نہیں گزر پارہیں حیرت انگیز طور پر پچھلے چند برسوں میں ایک کے بعد ایک مسلم ریاست آگ و خون کی لپیٹ میں آتی رہی، جتنی بھی مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمٰن کا کاروبار شدید مندی کا شکار۔۔۔۔! (میر افضل خان طوری)
محترم مولانا فضل الرحمٰن کا اس حوالے سے تعریف کرنا فرض سمجھتا ہوں کہ انھوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ انھوں نے اس ملک میں فرقہ واریت کو کبھی ہوا نہیں دی۔ لیکن فاٹا اور دیگر امور کے حوالے سے انکی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ قبائلی علاقوں پر ہونے مزید پڑھیں
جوان اور محنت (آصف اقبال انصاری)
انسان کی زندگی طفولیت، شبابیت، ادھیڑ عمری اور بڑھاپے کی حدود اربعہ کے درمیان مغلق ہوتی ہے۔ اس زمانہ حیات میں “زمانہ شباب” نہایت ہی قابل قدر اور گراں قدر زمانہ ہوتا ہے۔ جس میں انسان کی قوت جسمانی، صلاحیتِ ذہنی، دانش مندی، بصیرت و دانائی، ہمت، وسعت نظر، آرزوئیں، تمنائیں، جذبات اور امنگیں بے مزید پڑھیں
عمران خان، مولانا اور مذہب کارڈ (ساجد خان)
بالآخر پاکستان تحریک انصاف کے پہلے سخت امتحان کا وقت آ ہی گیا۔ مولانا فضل الرحمن نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت وقت سے سوال بھی کر ڈالا کہ کنٹینر ہم لائیں یا حکومت وعدے کے مطابق خود فراہم کرے گی۔ دوسری طرف اس اعلان کے بعد مزید پڑھیں
میرے اساتذہ میرا عظیم سرمایہ! (آصف اقبال انصاری)
انسان کی جسمانی نشو نما میں جہاں والدین ذریعہ بنتے ہیں، بالکل اسی طرح انسان کی تربیتی نشونما کا سہرا، استاد کےسر سجتا ہے۔ انسان بچپن سے لڑکپن اور آگے کے منازل طے کرنے میں جہاں اپنے ماں باپ کا محتاج ہوتا ہے، اسی طرح اپنے حسن کردار اور معاشرے میں نمایاں مقام حاصل کرنے مزید پڑھیں