آم کا عام دن! (ببرک کارمل جمالی)

آج کل پورے ملک میں آم کا موسم عام ہے۔ سب ہی گرمیوں کی اس سوغات سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ ہم نے پاکستانی آموں کی اتنی تعریف سُن رکھی ہے جنتی بیویوں کی شوہروں سے اور حکمرانوں کی اپوزیشن سے، سب ایک باغ کے مولی ہوتے ہیں، ضیاءالحق آم کھا کر اللہ کو پیارے مزید پڑھیں

ہندوتوا ایک منظم دہشتگرد نیٹ ورک (انشال راؤ)

قابیلیت اور ہابیلیت کی انسانی کشمکش ابتدا سے ہی چل نکلی تھی، روئے زمین پر قابیل Cane کے ہاتھوں ہابیل کا قتل ہوا جوکہ زمین پر پہلا قتل اور خون ناحق تھا، یہ قابیلیت ہی تھی جس نے جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوم میں کروڑہا انسانوں کو مار ڈالا، 14 اگست 1945 کے مزید پڑھیں

14 اگست (راؤ محمد نعمان)

ہر سال 14 اگست کو پاکستان کا یوم آزادی بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ 13 اور 14 اگست کی رات بڑے شہروں میں خوب فساد برپا کیا جاتا ہے۔ ہوائی فائرنگ کے نتیجہ میں اندھی گولیاں چند پاکستانیوں کی جان ضرور لیتی ہیں۔ سڑکوں اور بازاروں میں بہنوں، بیٹیوں کے سر سے دوپٹے مزید پڑھیں

قائداعظم کا ہراول دستہ اور محبت کا پیغام (انشال راؤ)

نفرت و محبت، دوستی و دشمنی انسان کی فطرت میں شامل ہیں، دوستی و دشمنی، نفرت و محبت کے صحیح استعمال سے ہی قومیں کامیابی و ترقی پاتی ہیں اور غلط استعمال سے بڑے نقصانات و بربادی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کی بہترین مثال صحابہ کرامؓ ہیں جنہوں نے آپس میں دوستی و مزید پڑھیں

بھارتی توسیع پسند عزائم (Colonialism) عالمی امن کو خطرہ! (انشال راؤ)

مسلسل جدوجہد اور جان و مال کی لازوال قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا مگر بھارت نے مکاری سے کشمیر سمیت بہت سی ریاستوں پر قبضہ کرلیا، یہ وہ وقت تھا جب دنیا جنگ عظیم دوم کی ہولناک تباہی کو دیکھتے ہوے کالونیلزم Colonialism سے بیزار ہوکر مختلف اقوام کو آزادی مزید پڑھیں

تعلق کے دوہرے میعار سے نجات! (شیخ خالد زاہد)

کسی طویل سفر پر جائیں تو سفر کی ابتداء بہت اچھی ہوتی ہے گاڑی کی کھڑکی سے نظر آنے والا ہر منظر بھلا دیکھائی دیتا ہے یہ سب قلیل مدت تک ساتھ رہتا ہے، کچھ لوگ اونگنا شروع کر دیتے ہیں اور کچھ کسی عمل میں مصروف ہوجاتے ہیں سفر درمیان میں پہنچ جاتا ہے مزید پڑھیں

جانوروں کی خرید، پیار کی فروخت! ( راؤ محمد نعمان)

گزشتہ کئی برس کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی کی آمد سے قبل تمام چھوڑے بڑے شہروں میں قربانی کے جانور لانے کا سلسلہ عروج پر ہے۔ پاکستان لائیو سٹاک (مویشیوں) کے شعبہ میں خود کفیل ہے اور عید قرباں کیلئے تمام جانور اپنے ہی ملک میں پیدا ہوتے ہیں۔ ہر گاوں میں مقیم افراد مزید پڑھیں

کشمیر کا نوحہ! (شیخ خالد زاہد)

چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں ہنستے مسکراتے چہرے چڑھتے سولی دیکھتے ہیں چیخوں میں سسکیوں کی صدائیں سنتے ہیں برف پوش وادیوں میں سلگتی آگ دیکھتے ہیں چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں سبز ہلالی پرچم میں لپٹی لاشیں مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی کالے قوانین! (انشال راؤ)

اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کی حالیہ رپورٹ کے مطابق نام نہاد سیکیولر بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو آئے روز ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس کے علاوہ ہیومن رائٹس واچ کی ماہ فروری 2019 میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پولیس و حکومت کی معاونت سے ہندوتوا دہشتگردوں مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کا سورج! (شیخ خالد زاہد)

دنیا اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ پاکستان جیسی ریاست اور پاکستانیوں جیسی قوم ساری دنیا میں نہیں مل سکتی۔ سال ہا سال سے دکھ، تکالیف اور مسائل کی چکی میں پستے رہنے کے باوجود اس قوم نے کبھی ہار نہیں مانی اور نا ہی ابتک گھٹنے ٹیکے ہیں، یہ حالات سے تاحال لڑنے مزید پڑھیں