ہندوستان کے شمال مغربی حصے میں ایک آزاد مسلم ریاست قائم ہوگی، “گاہ میری نگاہ تیز چیر گئی دل وجود” یہ اقبال ہی تھے جس نے اس وقت تقدیر مبرم کا مشاہدہ کرلیا تھا جب قائداعظم نے 14 نکات ہی پیش کیے تھے پھر دنیا نے دیکھا کہ قدرت والے نے پاکستان کو رمضان کے مزید پڑھیں
زمرہ: کالمز
بھارتی آبی دہشتگردی سے بھاری زمین کٹاو، ذمہ دار ورلڈ بینک (انشال راؤ)
مردم شماری 2017 کے مطابق پاکستان کی تقریباً 60 فیصد آبادی دیہی ہے جن کا زریعہ معاش براہ راست یا بالراست زراعت سے وابستہ ہے اس کے علاوہ شہری آبادی کا بھی زراعت سے گہرا تعلق ہے پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے، زراعت شماری 2010 کے مطابق پاکستان کی تقریباً سات کروڑ مزید پڑھیں
پاک فوج شہداء کے عظیم قافلے کا حصہ! (انشال راؤ)
لہو کے قطروں کے بیج بو کے ہزاروں گلشن سجانے والو نچوڑ کر خون جگر سے اپنے چراغ محفل سجانے والو سلام تم پر ہے سرفروشو سر دھڑ کی بازی لگانے والو تمھاری یادیں بسی ہیں دل میں افق کے اس پار جانے والو اللہ نے انسان کو مٹی سے بنایا، مٹی سے بنا کر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی، سیاست کی برائیوں کا مرکب (ساجد خان)
ہم اگر نوے کی دہائی تک کی سیاست پر نظر ڈالیں تو ہمیں گالم گلوچ، انتقامی کارروائی اور غلط پروپیگنڈہ عروج پر نظر آتا تھا۔ اس زمانے میں اگر کوئی سیاست دان غلطی سے بھی ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین پر تنقید کرنے کی غلطی کرتا تھا تو فوراً ہی اس کے جواب مزید پڑھیں
کارگل کے 20 سال بعد دورہ امریکہ اور پاکستان (انشال راؤ)
کون نہیں جانتا کہ بھارت نے دل سے کبهی پاکستان کو تسلیم نہیں کیا، روز اول سے ہی بھارت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر روا نہیں رکھی۔ اپریل 1984 میں جب پاکستان کی توجہ ایک طرف روسی جارحیت کی طرف تھی دوسری طرف سندھ میں قوم پرستوں کا مسئلہ اور دیگر ملک مزید پڑھیں
پاکستان میں عدم مطالعے کا رجحان و کراچی کتب میلہ (انشال راؤ)
کتاب حصول علم، ترسیل علیم اور فروغ علم کا زریعہ ہے، اسے مُردوں کی زبان اور زندوں کی آواز کا درجہ حاصل ہے، کتاب بیک وقت وفادار ساتھی، استاد اور ایک مفید غمگسار دوست ہے، اکیسویں صدی میں جہاں الیکٹرانک میڈیا نے بہت ترقی کی ہے تو وہیں اِی۔بک کی صورت میں دنیا جہان کی مزید پڑھیں
روس کا بڑھتا عالمی اثرورسوخ (ساجد خان)
امریکہ کے انتخابات کے فوراً بعد ہی یہ شکوک و شبہات سامنے آنا شروع ہو گۓ تھے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو جتوانے میں روس نے انتخابات میں مداخلت کی ہے اور ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ارکان کی روسی افراد سے ملاقات کی خبریں بھی سامنے آنا شروع ہو گئیں تو رابرٹ ملر کی مزید پڑھیں
ہم ابھی مایوس نہیں ہوئے! (شیخ خالد زاہد)
قدرت کے بہت سارے رازوں میں یہ اہم ترین راز ہے کہ آدم کی تخلیق کب ہوئی اور دنیا کا وجود کب سے ہے،قدرت کی ظاہری اور پوشیدہ فراہم کردہ نشانیوں کی بنیاد پر اندازوں سے یہ بتایا جاتا ہے کہ دنیا کب وجود میں آئی۔ کسی نے انسان کی تخلیق کو کسی طرح سمجھا مزید پڑھیں
عدلیہ بحالی تحریک! (راؤ محمد نعمان)
2007 کی وکلا تحریک پاکستان کی تاریخ میں اہم مقام رکھتی ہے۔ ابھی اسے چند سال ہی گزرے ہیں کہ اسے اتنا بدنام کردیا گیا کہ لوگ اس تحریک کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ تاثر بنا دیا گیا کہ شاید یہ تحریک ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے پلاننگ کے ساتھ چلوائی مزید پڑھیں
قلم نظریوں کی حفاظت کا پاسبان! (شیخ خالد زاہد)
ہمارے گھنٹوں گھر سے باہر کرکٹ کھیلنے پر دادا دادی نے ہمیں شائد کبھی کچھ نہیں کہا لیکن ہمیشہ ہمارے والدین کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہے کہ بچوں کو زیادہ آزادی نہیں دینی چاہئے۔ ہم ہمیشہ دل ہی دل میں یہ سوچتے رہے کہ بھلا ہمارے کرکٹ کھیلنے سے آزادی کا کیا مزید پڑھیں