چند دن قبل 27 جون 2019 کو رنجیت سنگھ کی برسی پر لاہور میں رنجیت سنگھ کا مجسمہ شیر پنجاب کے خطاب کیساتھ نصب ہوا ہے۔ جس کی افتتاحی تقریب میں ریٹائرڈ سرکاری افسر، موجودہ ڈائریکٹر جنرل والڈ اتھارٹی سٹی اور ارب کھرب پتی کاروباری شخصیت کامران لاشاری صاحب نے کہا ہے کہ رنجیت سنگھ مزید پڑھیں
زمرہ: کالمز
روح اور انسانی حیات! قسط نمبر 6 (میر افضل خان طوری)
ہم نے روح کے بارے میں مختلف مذاہب کے حوالے سے کفتگو کی اور قرآن مجید میں روح سے متعلق آیات قرآنی کا بھی تذکرہ کیا۔ ان تمام ادیان نے روح کو ایک غیبی قوت مجرد سے تعبیر کیا ہے اور روح مجرد کو ہی انسانی وجود کی ماہیت کا اصل جوہر قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں
پیرس آف ایشیا سے بحران زدہ کراچی! (انشال راؤ)
انگریز سرکار نے 1843 میں سندھ پر قبضہ کرکے بمبئی پریزیڈینسی میں شامل کردیا کراچی کی اسٹریٹجک اہمیت کو دیکھتے ہوے اسے جدید شہر بنانے کی بنیاد رکھی جو 1914 تک جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا اناج ایکسپورٹ کرنے والا شہر بن گیا اور پیرس آف ایشیا قرار پایا، تقسیم ہند کے بعد کراچی مزید پڑھیں
صبر و تحمل اور برداشت! (میر افضل خان طوری)
انسان کی سب سے بڑی قوت قوت برداشت ہے۔ انسان کی اصل طاقت کا اندازہ اس کے قوت برداشت سے لگایا جا سکتا ہے۔ جس انسان میں تکالیف اور مصائب کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے وہ دنیا میں ہمیشہ بہت بڑی قوت کے ساتھ ابھر کر سامنے آتا ہے۔ صبر و تحمل مزید پڑھیں
بی ایل اے کالعدم بھارت میں بے چینی (انشال راؤ)
گزشتہ ہفتے امریکہ کی جانب سے بلوچستان میں سرگرم بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کو عالمی دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کی خبر بھارتی حلقوں پہ بجلی بن کے گری اور ساتھ ھی انکی انویسٹمنٹ و ناپاک منصوبے خاک میں مل گئے اور ممکنہ طور پہ آئندہ آنے والے دن متحدہ لندن پہ بھی بھاری ثابت مزید پڑھیں
نفرت کی آگ…..! (شیخ خالد زاہد)
معلوم نہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ کچھ پاکستانیوں نے بھارت کی برطانیہ کیخلاف جیت کیلئے بہت دعائیں کیں اور برمنگھم میں موجود پاکستانیوں نے بھارت کی بھرپور حمایت کی لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا، یعنی بھارت نے برطانیہ کو جیت کا ہار اپنے ہاتھوں سے پہنادیا۔ دنیائے کرکٹ کے شائقین بہت اچھی مزید پڑھیں
تعلیمی دہشتگردی…..! (انشال راؤ)
ستر سال گزرنے کے باوجود ہم ایک قوم نہیں بن پائے، لوگوں میں احساس محرومی کی بدولت صوبائیت اور لسانیت کا عنصر بجائے گھٹنے کے بڑھتا ہی جاتا ہے ایک فتنے سے جان چھوٹتی ہے تو دشمن دوسرے فتنے کو جنم دے دیتا ہے ہماری آدھی سے زیادہ توجہ و توانائی ایسے فتنوں کو رفوع مزید پڑھیں
معاشی بحران کا خاتمہ ناؤ آر نیور (انشال راؤ)
دنیا کا کوئی بهی ملک یا قوم دفاعی طور پر خواہ کتنا ہی مظبوط ہو جدید اسلحہ میزائل یا ایٹمی طاقت سےلیس ہو جب تک وہ معاشی اقتصادی مظبوط نہ ہو وہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا سعودیت یونین فوجی قوت کے طورپر اتنا طاقتور تها کہ پوری دنیا کو متعدد بار تباہ کر مزید پڑھیں
معاشرتی زندگی میں برداشت اور تحمل کی ضرورت۔۔۔۔! (میر افضل خان طوری)
انسانی معاشرے میں بشر کی عزت و توقیر قطعی طور پر لابد ہے ۔ جب کسی شخص، قوم ، نسل اور قبیلے کی تضحیک اور استہزا کی جاتی ہے تو ردعمل کے طور پر وہاں نفرت، حسد، بغض اور عناد پیدا ہوتا ہے جو معاشرتی زندگی کو جانب مجادلہ گامزن کر دیتا ہے۔ تکبر دوسروں مزید پڑھیں
پی ٹی ایم ایک عالمی سازش…! (انشال راؤ)
حضرت عمرؓ کا قول ہے “لا اسلام الاباالجماة” (اسلام کا کوئی تصور نہیں بغیر اجتماعیت کے) کے تحت جب جب ہم ایک قوم بنے، ایک جمیت بنے تب تب دنیا جہان کی کامیابیاں ہمارے قدموں میں آگریں لیکن جب جب ہم تفرقے میں پڑے ہم نے نقصان اُٹھائے خواہ تاتریوں کی بغداد پہ یلغار ہو، مزید پڑھیں