ہمارے ملک میں ہمیشہ آل پارٹیز کانفرنس ہوئی ہیں، آج تک کل جماعتی مذاکرہ نہیں ہوسکا، شائد یہی ایک وجہ رہی ہوگی کہ کامیابی نصیب نہیں ہوئی کیونکہ جس زبان میں ہوتی ہے و ہ تو سمجھ ہی کسی کسی کو آتی ہے اور جسے سمجھ آتی اسے دوسری کوئی بات سمجھ نہیں آتی۔افسوس صد مزید پڑھیں
زمرہ: کالمز
ہندوتوا دہشتگردی…! (انشال راؤ)
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہونے والا یہ کوئی پہلا واقعہ جب سے ہندوتوا بریگیڈ حکومتی گدی پہ براجمان ہوئی ہے تب سے ہی ریاستی پالیسی کے تحت ہندوتوا بریگیڈ کی دہشت گردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے اور بھارت میں مسلمانوں پر وحشیانہ ظلم و ستم جیسے لا تعداد واقعات روزِ روشن کی طرح مزید پڑھیں
وزیرستان میں بارودی سرنگیں ننھے ننھے معصوم بچوں کو زندگی سے محروم کر رہی ہیں! (میر افضل خان طوری)
ان معصوم بچوں کو کیا پتہ کہ ان کے کھیلنے کے میدانوں سے بھی بارود کی بو آ رہی ہے۔ یہ ننھے ننھے بچے کیا جانتے ہیں کہ جس چیز کو وہ کھلونا سمجھ رہے ہیں۔ وہ ایک خطرناک بارودی سرنگ ہے۔ ان کو کیا پتہ کہ ان کے معصوم چہروں کو آگ اور خون مزید پڑھیں
ستر سالہ جدوجہد اور آغاز سفر! (شیخ خالد زاہد)
ہم نے خود کو ہمیشہ سے غیر سیاسی رکھنے کی بھرپور کوشش کی ہے اور اس کوشش میں بہت کچھ لکھنے کیلئے ہونے کہ باوجود اپنی باگیں کھینچ کر رکھیں ہیں، لیکن صد افسوس کہ اس ملک کے کسی بھی شہر کے کسی بھی علاقے کی کسی بھی گلی کے کونے پر جا کھڑے ہوں مزید پڑھیں
عمران خان کی فاسٹ اننگز! (ساجد خان)
عمران خان کو اقتدار سنبھالے ابھی ایک سال مکمل نہیں ہوا کہ انہوں نے ایک ساتھ کئی محاذ کھول دیئے ہیں،وہ سیاسی ٹیسٹ اننگز کو ٹی 20 کی طرز پر کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی پکڑ دھکڑ، ججز کے ساتھ محاذ آرائی اور دینی جماعتوں کے ساتھ نوک جھونک جاری ہے، عوام مزید پڑھیں
پنجاب کی مظالم پر خاموشی….؟ (راؤ محمد نعمان)
پاکستانی صوبہ پنجاب آبادی کے لہاظ سے بھارتی صوبوں(ریاستوں) اتر پردیش، مہاراشٹرا، بہار اور چین کے صوبہ گونگ ڈونگ (Guangdong) کے بعد دنیا کا پانچواں بڑا صوبہ ہے۔ جس کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گیارہ کروڑ سے زائد ہے۔ چین، بھارت، امریکہ، انڈونیشیا، برازیل، نائجیریا، بنگلہ دیش، روس، میکسیکو، جاپان، ایتھوپیا اور مزید پڑھیں
عملی”علمی” جدوجہد کی اہمیت! (میر افضل خان طوری)
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا کہ اس دنیا کا سب کچھ میں نے تمہارے لئے پیدا کیا ہے۔ اس دنیا میں اللہ تعالی انسان کو بھیجنے سے پہلے انکے لئے تمام اسباب مہیا کر دیتا ہے۔ انسان بعد میں آتا ہے اس کی غذا پہلے آتی ہے۔ پرورش سے لےکر بڑھاپے تک انسان مزید پڑھیں
انسانی حقوق پاک بھارت موازنہ اور پروپیگنڈہ بریگیڈ۔۔۔! (انشال راؤ)
اٹلانٹنک چارٹر کی بنا پر اگست 1944 میں واشنگٹن میں برطانوی کامن ویلتھ اور روس کے نمائندوں کی ایک مجلس منعقد ہوئی جس میں اقوام عالم کے ادارے کے قیام کی تجویز پیش کی گئی بالآخر 24 اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کی تاسیس عمل میں آئی جس کی جنرل اسمبلی نے۔10 دسمبر 1948 کو مزید پڑھیں
رہبر کی ضرورت۔۔۔۔! (میر افضل خان طوری)
کسی اندھیری رات میں انسان کو اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کیلئے انکے پاس دو ہی راستے بچتے ہیں۔ یاتو خود اپنی روشنی کا بندوبست کرکے اپنی منزل کا سفر اختیار کرے۔ بصورت دیگر کسی اور کی لگائی گئی روشنی میں اپنے منزل مقصود تک کا سفر طے کرنا شروع کردے۔ رہنما یا رہبر اسی مزید پڑھیں
گالی برگیڈ کی زمین دوز سرگرمیاں! (انشال راو)
قرآن مجید میں ہے کہ ایمان والوں اللہ رسول اور اپنے حاکموں کی اطاعت کرو ۔ پس اگر تمہارے درمیان جھگڑا ہو جائے تو اس کے تصفیہ کے لئے تم اسے اللہ اور اس کے رسول (نائبین ) کے پاس لے جاؤ۔ اگر تم اللہ تعالی اور اس کے رسول اور آخرت پر یقین رکھتے مزید پڑھیں