مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ دنوں نوازشریف سے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی اور اس دوران انہیں حکومت مخالف تحریک کا حصہ بننے کی دعوت بھی دے ڈالی۔ اس دعوت پر نوازشریف نے معذرت کرتے ہوئے حکومت کے خلاف کسی بھی تحریک کا حصہ بننے سے نا صرف انکار کر دیا بلکہ ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: کالمز
مطلبی دنیا کے منافق لوگ۔۔۔! (ساجد خان)
گزشتہ ہفتے فرانس میں ایک آٹھ سو سالہ قدیم چرچ میں آگ لگ گئی۔ آگ کیا لگی، یہ خبر پوری دنیا میں جنگل میں لگی آگ کی طرح پھیل گئی۔ عالمی میڈیا گریہ کرتا نظر آ رہا تھا گو کہ آگ پر جلد ہی قابو پا لیا گیا مگر چرچ کی عمارت کو کافی نقصان مزید پڑھیں
صاحب اور صاحبہ۔۔۔۔۔! (ساجد خان)
وزیراعظم عمران خان نے وانا میں تقریر کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو “صاحبہ” کہہ کر کیا پکارا،سیاست میں ہلچل مچ گئی اور ساتھ ہی طوفان بدتمیزی کا بازار گرم ہو گیا۔ حکومتی جماعت کے کچھ ارکان اس کا دفاع کرتے نظر آ رہے ہیں تو کچھ اسے زبان کی پھسلن قرار دے رہے مزید پڑھیں
ایک نیا حادثہ، ایک نئی بھاگ دوڑ! (شیخ خالد زاہد)
محترم قارئین کیا آپ کو نہیں لگتا کہ میڈیا ایک ایسی جدوجہد میں لگا ہوا ہے کہ جس میں جیت صرف میڈیا کی ہے لیکن ہارنے والے بہت سارے عام لوگ ہیں۔ بہت سال پہلے ایک ریڈیو ہوا کرتا تھا جسے آج بھی ریڈیو پاکستان کہا جاتا ہے مخصوص اوقات میں خبریں نشر ہوتی تھیں۔ مزید پڑھیں
روح اور انسانی حیات۔۔۔! قسط نمبر4 (میر افضل خان طوری)
انسان ہزاورں سالوں سے اس دنیا مادی میں اپنی زندگی گزار رہا ہے مگر پھر بھی اپنی حقیقی ہستی کو سمجھنے سے قاصر رہا ہے۔ انسان اپنے پورے جسم میں یہ تعین نہیں کر سکتا کہ اسکا اصل ذات کہاں پر ہے؟ انسانی عقل یہ بات تو تسلیم کرتا ہے کہ اسکا وجود ہے اور مزید پڑھیں
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا دورہ ضلع کرم اور ہمارے بنیادی مسائل! (میر افضل خان طوری)
سب سے پہلا مسئلہ یہاں ہسپتالوں کا ہے۔ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار کو ابھی تک گریڈ اے کا درجہ نہیں دیا گیا۔ آج بھی وہاں پر بچوں کی اموات جاری ہے۔ سٹاپ اور دیگر سہولیات کی کمی ابھی تک نہیں پوری ہوئی ہے۔ تحصیل صدہ سمیت دیگر تمام ہسپتالوں کی حالت تو دیکھنے کے قبل مزید پڑھیں
مسائل کے حل پر توجہ درکار ہے! (شیخ خالد زاہد)
پاکستان قدرت کی جانب سے ہمارے لئے ایک انمول تحفہ ہے جسکے حصول کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے بیدریغ قربانیاں دیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں کی اکثریت پاکستان کیلئے دھوکا ثابت ہوئے اور پاکستان کو سنبھالنے کی صلاحیتوں سے محروم رہے ۔جس کا منہ بولتا ثبوت ۱۹۷۱ میں پاکستان کا تقسیم ہوجانا بنا۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں بڑھتے ہوئے جرائم اور ہمارا سکوت۔۔! (میر افضل خان طوری)
افضل کوہستانی کو عدالت عالیہ کے سامنے گولیوں سے چھلنی کرکے دشمن با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے کاروائی کرکے ساہیوال میں معصوم بچوں کے سامنے ان کے ماں باپ کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ کوئٹہ میں بے گناہ لوگوں پر دھماکہ کرکے ان کو ایک اجتماعی مزید پڑھیں
عصمت خانجڑیو۔۔۔مردہ قوم کی مردہ بیٹی (ساجد خان)
عصمت خانجڑیو مر گئی بلکہ مار دی گئی، بہت سے افراد اس نام سے ہی واقف نہیں ہوں گے اور نا ہی یہ جانتے ہوں گے کہ اس قوم کی بیٹی کے ساتھ کیا ظلم ہوا کیونکہ اس کے ساتھ اتنا ظلم ہونے کے باوجود بھی اس خبر نے پاکستانی میڈیا کو زیادہ متوجہ نہیں مزید پڑھیں
انتخابی اصلاحات کے کھوکھلے مطالبات! (ساجد خان)
انتخابات کسی بھی معاشرے کا اہم حصہ تصور کیا جاتا ہے کہ جس میں عوام کو یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنی پسند کے سیاست دان کو ووٹ دے کر حکومت کی ذمہ داری سونپ سکیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے بہت سے انتظامات کئے ہیں مزید پڑھیں