چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر خان عمرزئی اپنے بھائیوں سمیت خودکش حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا۔ پولیس افسر نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
امریکہ: عراق کی جیل میں زیادتیوں پر 42 ملین ڈالر کا ہرجانہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ اے ایف پی/اے پی) امریکی ریاست ورجینیا کی ایک وفاقی عدالت نے منگل کے روز اپنے ایک اہم فیصلے میں ایک امریکی دفاعی ٹھیکیدار کو حکم دیا کہ وہ سن 2003-2004 کے دوران عراق کی معروف ابو غریب جیل میں تشدد کا نشانہ بننے والے تین عراقی مردوں کو 42 مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار رکھتے ہوئے 1967 کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے جمعے کو اکثریتی فیصلہ پڑھ کر سنایا اور 1967 مزید پڑھیں
نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور دیگر 2 ملزمان کی پری ڈیل کی تجدید
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) ایک فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھی ملزمان کی طرف سے اقبال جرم سے متعلق معاہدے مستند ہیں۔ اس فیصلے نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے ان معاہدوں کو منسوخ کرنے کے مزید پڑھیں
بھارت میں سلمان رشدی کی متنازع کتاب ’سیٹانک ورسز‘ پر پابندی ختم
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی دلی ہائی کورٹ نے انڈین نژاد برطانوی مصنف سلمان رشدی کی متنازعہ کتاب ’سیٹانک ورسز‘ (شیطانی آیات) پر عائد پابندی کا سرکاری حکم نامہ کسی ریکارڈ میں نہ ملنے کے بعد اس پٹیشن کو خارج کر دیا، جس میں اس کتاب پر عائد کی گئی پابندی کو مزید پڑھیں
سویڈن: قرآن کا نسخہ نذر آتش کرنے والے کو جیل کی سزا
سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) سویڈن کی ایک عدالت نے سن 2022 میں دو مظاہروں کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی اشتعال انگیزی کے الزام میں انتہائی دائیں بازو کے ایک کارکن کو چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ انتہائی دائیں بازو کے کارکن راسموس پالوڈان نے سن مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں مدارس پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مسلم تنظیموں اور مدارس کے ذمے داراران نے اعلیٰ عدلیہ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو اپنے فیصلے مزید پڑھیں
عافیہ صدیقی واپسی کیس: امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا پرپوزل شیئر کر دیا، وزارتِ خارجہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے نمائندے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار مزید پڑھیں
ڈاکٹر شاہ نواز کیس؛ قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم میں موت سے قبل تشدد کا انکشاف
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار اور بعدازاں جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کیے گئے ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد ملے ہیں۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈیوں سمیت جسم پر متعدد زخموں کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر مزید پڑھیں
بلوچستان: ‘جبری گمشدگی’ کے واقعات بڑھنے کی شکایات
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان میں گزشتہ دو ماہ کے دوران امن و امان کی خراب صورتِ حال کے بعد مختلف علاقوں میں لوگوں کو مبینہ طور پر لاپتا کرنے کی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صوبے میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں