انڈیا میں لا کالج کے مسلم پرنسپل جن پر ’ہندو مخالف‘ اور ’ملک دشمن‘ ہونے کے الزامات غلط ثابت ہوئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں ایک لا کالج کے پرنسپل کے خلاف نماز پڑھنے، اس کی ترغیب دینے، لائبریری میں ’ملک مخالف‘ کتاب رکھنے، مسلمان اساتذہ بھرتی کرنے اور ’لو جہاد‘ کو فروغ دینے جیسے الزامات پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس کے نتیجے میں حکومت نے ان سے زبردستی استعفیٰ مزید پڑھیں

جرمنی میں ایران نواز شامی کمانڈر کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا آغاز

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) شام میں ممکنہ طور پر جنگی جرائم میں ملوث ایک سابق ملیشیا کمانڈر کے خلاف جرمنی میں مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ماضی میں شام کی ایک حکومت نواز ملیشیا سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے اس 47 سالہ ملزم کے خلاف عدالتی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری دفاع سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھر کے باہر سے اغوا کیے گئے شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری دفاع سے رپورٹ طلب کی ہے۔ تحریری حکمنامے کے مطابق عدالت نے کہا کہ ’سیکٹر کمانڈر سے معلومات لے کر رپورٹ دیں۔ ’وزارت دفاع کا افسر پیر مزید پڑھیں

گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ میری رائے ہے کہ قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، اصل بات وہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے بیشتر کیسز میں برسوں سے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیل ٹاؤن سے 5 سال سے لاپتا شہری کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس دوران تفتیشی افسر غیر حاضر رہے۔ دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس مزید پڑھیں

راولپنڈی: توہین رسالت اور حضرت عیسیٰؑ کی توہین کے الزام میں ابتسام المصطفٰی کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین رسالت اور حضرت عیسیٰ کی توہین کے الزام میں ابتسام المصطفٰی نامی شخص کو سزائے موت سنا دی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پچھلے پانچ سال کے دوران تیسری مرتبہ اس مجرم کو کی سزا میں اضافہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عراق نے داعش کے مزید 11 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز) عراق میں الحوت جیل میں مزید 11 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق داعش سے تھا، عراقی صدر کی منظوری کے بعد ان افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔ Iraq executes 11 people convicted of terrorism, two security مزید پڑھیں

جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے گھر بیٹھ جانا چاہیے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے وہ گھر بیٹھ جائے۔ عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مبینہ مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کا مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن کا مینڈیٹ جنرل فیض حمید کو بری کرنا تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سنہ 2017 میں اسلام آباد میں دیے گئے دھرنے کے معاملے پر قائم انکوائری کمیشن کی عدالت میں پیش کردہ رپورٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’بظاہر لگتا ہے کہ اس کمیشن کا مینڈیٹ مزید پڑھیں

پاکستان نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عرفان قدیر بھٹی کو ناروے کے حوالے کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ اے ایف پی) پاکستان نے نارویجن پاکستانی عرفان قدیر بھٹی کو دہشت گردی کی سازش کے الزام میں ناروے کے حوالے کر دیا۔ عرفان بھٹی کو سخت سیکورٹی میں خصوصی طیارے کے ذریعے اوسلو پہنچایا گیا۔ 25 جون 2022 کو ہم جنس پسندوں کے حقوق کے لیے شروع ہونے مزید پڑھیں