اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں عوام نے نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا، اب بھکتے۔ حکومت اگر آٹا دے نہیں سکتی تو شرمندہ تو ہوجائیں۔ احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 فروری تک توسیع کردی۔ احتساب مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جسٹس فائز عیسٰی کیس: عدلیہ کو انتظامیہ کے شکنجے سے محفوظ رکھنا ہوگا، رضا ربانی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل میاں رضا ربانی نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 209 کی شق 5 اور 6 کے مطابق کسی جج کیخلاف انکوائری صرف سپریم مزید پڑھیں
غیر قانونی اثاثہ جات کیس: لاہور ہائیکورٹ نے فواد حسن فواد کی ضمانت منظور کرلی
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب فواد حسن فواد کی مزید پڑھیں
بنگلادیش: وزیراعظم حسینہ واجد پر حملہ کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم حسینہ واجد پر حملہ کرنے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو چٹاگانگ کی عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 24 جنوری 1988 میں بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم حسینہ واجد کی گاڑی پر حملہ کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنا مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: بم دھماکوں میں ملوث حرکت الجہاد الاسلامی کے 10 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے دو عشرے قبل کمیونسٹ پارٹی کی ایک ریلی پر بم حملے میں ملوّث کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کے 10 جنگجوؤں کو قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں جنوری 2001ء میں کمیونسٹ پارٹی کے ایک اجلاس مزید پڑھیں
سیہون: جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی، متاثرہ لڑکی نے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کرا دیا
سیہون (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کے شہر سیہون میں جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی 18 سالہ سلمیٰ بروہی نے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کرا دیا۔ شہداد کوٹ میں سلمیٰ بروہی اور نثار بروہی پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہو کر سیہون مزید پڑھیں
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی رکنیت کیلئے ختم نبوتؐ حلف نامہ لازمی قرار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ممبران کیلئے ختم نبوتؐ حلف نامہ لازمی قرار دیدیا گیا۔ ہتفتے کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد بار کے مسلمان ممبران 31 جنوری تک ختم نبوت حلف نامہ جمع کرائیں۔ ختم نبوتؐ کا حلف نامہ جمع نہ کرانے والے وکیل کی ممبر شپ کینسل تصور مزید پڑھیں
لڑکی سے چیمبر میں زیادتی: جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون برطرف
کراچی (ڈیلی اردو) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیہون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے ساتھ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو معطل کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل کیا گیا مزید پڑھیں
عدالت نے اینکر پرسن مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے معروف ٹیلی ویژن اینکر مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سابق وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز نے مبینہ بہتان تراشی کرنے پر معروف اینکر کے خلاف کرمنل اپیل دائر کی تھی جس پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ مزید پڑھیں
مولوی خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 کارکنوں کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر علامہ خادم رضوی کے بھائی اور بھتیجے سمیت کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے 86 کارکنوں کو مجموعی طور پر 4738 سال قید کی سزا سنا دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے مزید پڑھیں