کراچی (ڈیلی اردو) سینئر صحافی و رکن کراچی پریس کلب نصر اللہ چودہدی نے مبینہ ممنوعہ لٹریچر رکھنے کے الزام میں سنائی گئی سزا کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان میں صحافی نصراللہ چوہدری کو ممنوعہ لٹریچر کے ذریعے نفرت پھیلانے اور دہشت گرد تنظیم کی سہولت کاری پر پانچ سال قید بامشقت مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سعودی عدالت نے جمال خاشقجی کے اصل قاتلوں کو بری کردیا: ترکی
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی نے سعودی عرب کی ایک عدالت کی طرف سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کی پاداش میں سزائے موت دینے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ انقرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت نے خاشقجی کے اصل قاتلوں کو بری کردیا اور نام نہاد ٹرائل کے مزید پڑھیں
خرطوم: سوڈانی استاد احمد الخیر کی ہلاکت کے جُرم میں 27 انٹیلی جنس اہلکاروں کو پھانسی کا حکم
خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کی ایک عدالت نے نیشنل انٹیلی جنس سروس کے ستائیس اہلکاروں کو ایک استاد کی زیر حراست ہلاکت کے جرم میں قصور وار قرار دے کر پھانسی کا حکم دیا ہے۔ سوڈان کے سابق صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں فروری میں انٹیلی جنس اہلکاروں نے مزید پڑھیں
مانسہرہ: بچے سے زیادتی کیس میں مفتی کفایت اللہ کو شامل تفتیش کرنیکا فیصلہ، ملزم شمس الدین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مانسہرہ (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ پر مانسہرہ میں 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو تین دن تک پناہ دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ 3 روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے گائوں ٹھاکر میرا میں مدرسے کے 10 سالہ طالب علم مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ: دہشت گردوں کی مالی امداد کا ملزم شفیق حکیمی ضمانت پر رہا
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی خان نے دہشت گردوں کی مبینہ مالی امداد اور طورخم بارڈر پر ملزم سے ایک لاکھ امریکی ڈالر اور ایک لاکھ 70 ہزار ریال برآمد کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کیجانب سے دائر رٹ منظور کرتے ہوئے اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم مزید پڑھیں
جین ایڈیٹنگ پر چینی سائنسدان کو 3 سال قید کی سزا
بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے سائنسدان کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی سائنسدان کو عدالت نے آج قید کی سزا سنائی ہے، سائنسدان نے نومبر 2018 میں دنیا میں پہلی مرتبہ جڑواں بچیوں کی پیدائش میں جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس 2019ء نافذ کردیا، سرکاری ملازمین اور کاروباری افراد کیلئے خوشخبری
اسلام آباد + کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ حکومت کی طرف سے نیب آرڈیننس 2019ء منظور کیے جانے کے بعد آج وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس 2019ء کو نافذ کر دیا گیا، آرڈیننس کے تحت اب قومی احتساب بیورو کو 50 کروڑ مزید پڑھیں
سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق جنرل پرویز مشرف کی سزا اور لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لانے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔ سماجی کارکن اقبال کاظمی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ انسانی مزید پڑھیں
حکومت نے آرمی چیف کی توسیع کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی کی درخواست میں سپریم کورٹ سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے گزشتہ ماہ کے فیصلے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: پرویز مشرف کے خلاف ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کیلئے فل بنچ تشکیل
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کیلئے فل بنچ تشکیل دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تشکیل دیے گئے بنچ کی سربراہی جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کرینگے جبکہ جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس چودھری مسعود مزید پڑھیں