اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بی مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
منشیات برآمدگی کیس: سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ جسٹس چوہدری مشتاق نے ان کی ضمانت کی منظوری کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ رانا ثنااللہ کو منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور مزید پڑھیں
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر خان نے اپنی نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آزادانہ نقل و حرکت معاملہ پر معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر خان نے عائد پابندیوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پیر کو ڈاکٹر قدیرخان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سرکاری ادارے جان کو خطرے سے متعلق گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہے مزید پڑھیں
جمال خاشقجی قتل کیس: سعودی عدالت نے 5 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو 24 سال قید، 3 کو بری کردیا
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 5 مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں سعودی عدالت میں 11 ملزمان پر مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 5 مجرموں مزید پڑھیں
روشن سندھ پروگرام کیس: سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی ضمانت منظور
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ روشن پروگرام کے تحت سولر لائٹس کی تنصیب کے منصوبے کا ٹھیکہ دینے میں مبینہ کرپشن کی نیب انکوائری میں سابق وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن کی 5 لاکھ روپے کے مچلکوں پر رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر مزید پڑھیں
اسلام آبادہائیکورٹ: ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایل این جی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت مزید پڑھیں
پیراگون کیس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جنوری تک توسیع
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جنوری تک توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا۔ مزید پڑھیں
رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیع
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی کردی ،جبکہ شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیع کردی ۔ رمضان شوگر مزید پڑھیں
اثاثہ جات کیس: سندھ ہائیکورٹ نے سید خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم معطل کردیا
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائی کا حکم 16 جنوری 2020 تک ملتوی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان
دی ہیگ (ڈیلی اردو) بین الاقوامی فوجداری عدالت ‘آئی سی سی’ کی پراسیکیوٹر ‘فاتوؤ بینسودا’ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ عالمی عدالت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کے الزامات کی مکمل تحقیقات کا جلد آغاز کرےگا۔ ان تحقیقات میں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں دونوں پر عاید الزامات کی چھان بین شامل ہے۔ فلسطینی مزید پڑھیں