ملتان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے لیکچرار جنید حفیظ کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے انھیں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار سابق یونیورسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ جسٹس گلزار احمدکی تقریب حلف برداری میں تینوں مسلح افواج کے مزید پڑھیں
اناؤ ریپ کیس: بی جے پی رہنما کلدیپ سنگھ سینگر کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی (ڈیلی اردو) دہلی عدالت نے اترپردیش اناؤ ریپ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بی جے پی کے سابق وحشی رکن پارلیمنٹ کلدیپ سنگھ سینگر کو عمرقید کی سزا سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اناؤ ریپ کیس کا فیصلہ دہلی عدالت نےسنایا، عدالت نے اپنا فیصلے میں بی جے پی کے سابق وحشی رکن مزید پڑھیں
مجھے اور عدلیہ کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ انہیں اور عدلیہ کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے ججز، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار مزید پڑھیں
پی آئی سی حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کی ضمانت منظور
لاہور (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کا بھانجا بیرسٹر حسان احمد خان نیازی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو کر ضمانت حاصل کر لی ہے۔ حسان نیازی کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔ وہ دس دن سے مفرور تھے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے حسان نیازی مزید پڑھیں
ترجمان پاک فوج کے تضحیک آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں: پاکستان بار کونسل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنائے جانے کا تفصیلی عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد سے فوج سابق آرمی چیف جبکہ وکلا برادری ججوں کا دفاع کرتے دکھائی دے رہی ہے۔ خصوصی عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کو سزائے موت مزید پڑھیں
پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ غیر آئینی اور غیر شرعی ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو لیگل ٹیم کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں اس رائے کا اظہار کیا گیا کہ خصوصی عدالت کے فیصلے سے ملک میں انارکی پھیلنے کا خدشہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ جاری کرنے والے خصوصی عدالت کے بینچ کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشنل کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ معاونین خصوصی فردوش عاشق اعوان اور شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس: حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے قانونی ماہرین کی رائے پر سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ وزیراعظم مزید پڑھیں
پرویز مشرف کیس: ہم ملک کے دفاع کے ساتھ ساتھ ادارے کے وقار کا دفاع کرنا بھی جانتے ہیں: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے آج سامنے آنے والے تفصیلی فیصلے نے ہمارے خدشات کو درست ثابت مزید پڑھیں