اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے قانون کے تحت لاش کو پھانسی لگانا ممکن نہیں،صرف زندہ انسان کو پھانسی لگ سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران چوہدری اعتزاز احسن نے سنگین غداری کیس کے تفصیلی فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے قانون مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کو ڈی چوک پر لاکر 3 دن تک لٹکایا جائے: عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی سزائے موت کا 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں مزید پڑھیں
اعلیٰ عہدوں پر موجود لوگوں نے مجھے ٹارگٹ کیا، فیصلے کو مشکوک کہتا ہوں: پرویز مشرف
دبئی (ڈیلی اردو) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، ملزم اور نہ اس کے وکیل کو دفاع کا حق دیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر سماعت کل تک ملتوی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سماعت کے دوران حامد خان نے کہا ہے کہ صدر کو ریفرنس دائر کرتے ہوئے عدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔ ریفرنس دائر کرنے کا اختیار عدلیہ کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں
طالبان روس کیخلاف لڑے تو مجاہدین، امریکا کیخلاف لڑے تو دہشت گرد قرار دیئے گئے: چیف جسٹس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے افغان طالبان جب روس کے خلاف لڑ رہے تھے تو وہ مجاہدین تھے، امریکی فوج کے خلاف جب یہ مجاہدین لڑے تو دہشت گرد قرار دیئے گئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے شہریت کے نئے قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی سپریم کورٹ نے شہریت کے نئے قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ متنازع قانون کے نتیجے میں ملک میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ تاہم عدالت قانون کی آئینی حیثیت کے خلاف دائر درخواستوں کی اگلے ماہ کی 22 تاریخ کو سماعت کرے گی۔
پرویز مشرف کو سزائے موت سے قبل انصاف کے تقاضے پورے ہونے چاہئیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
واشنگٹن (ڈیلی اردو) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں پرویز مشرف کو سزائے موت سناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پر آئین کے آرٹیکل 6 کو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی گفتگو کی تردید
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی گفتگو کی تردید کردی۔ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس کی گفتگو سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر چلائی گئی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ: وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا جس میں 2 وزرائے مزید پڑھیں
پرویز مشرف کا اوپن اینڈشٹ کیس تھا، اہم عہدوں کی پیشکش ہوئی میں نے دانا نہیں چگا: چیف جسٹس
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کی سزائے موت سے متعلق کہا ہے کہ کئی مواقع پر لالچ دی گئی اور دانا ڈالا جاتا رہا لیکن میں نے دانا نہیں چُگا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں