آمدن سے زائد اثاثے: احتساب عدالت کا خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم

سکھر (ڈیلی اردو) احتساب عدالت سکھر نے اثاثہ جات کیس میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت سکھر نے اثاثہ جات کیس میں سینیئر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی ہے، احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

قصور: چونیاں میں کمسن بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو 3 بار پھانسی دینے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چونیا میں بچوں سے زیادتی و قتل کیس کے مجرم سہیل شہزاد کو 3 بار پھانسی دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پنجاب کی اے ٹی سی نے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں فیضان نامی بچے کو زیادتی کے بعد قتل کے مزید پڑھیں

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت پر افواج پاکستان کا شدید ردعمل

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر افواج پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت پر افواج پاکستان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے پر افواج پاکستان میں غم و غصہ اور اضطراب ہے۔ Statement on مزید پڑھیں

72 سال میں پہلی بار آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی فیصلہ آیا ہے: سراج الحق کا مشرف سزائے موت پر ردعمل

لاہور (ڈیلی اردو) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا ردعمل آگیا۔ سینیٹر سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 72 سال کی تاریخ میں پہلی بار آئین کی بالادستی کے لیے تاریخی فیصلہ آیا ہے، اس فیصلے مزید پڑھیں

حکومت لیگل ٹیم کیساتھ پرویز مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت لیگل ٹیم کے ساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ تفصیلی جائزہ لینے کے بعد حکومتی بیانیہ سامنے لایا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب میں مزید پڑھیں

ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، فواد چوہدری کا مشرف کی سزائے موت پر ردعمل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں، ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے۔ وقت کے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لاپتا افراد کے مقدمات لڑنے والے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو پیر کی شب راولپنڈی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والے انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے بیٹے حسنین انعام نے کہا ہے کہ والد کو رات گئے نامعلوم افراد نے رہائشگاہ مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کا سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے انھیں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں تین ارکان پر مشتمل خصوصی عدالت نے یہ مختصر فیصلہ منگل کو سنایا۔ مختصر مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون نہ بن سکا تو قمر جاوید باجوہ ریٹائر ہو جائیں گے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: ‫سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ پیر کو متوقع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے فیصلے کے وقت کا واضح اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں فوری اور سستے انصاف سے متعلق تقریب میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلہ مزید پڑھیں