جرمنی: انڈین سکھ جوڑے کو ‘را’ کیلئے جاسوسی کرنے پر 18ماہ قید اور جرمانے کی سزا

فرینکفرٹ (ڈیلی اردو) جرمنی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنیوالے جوڑے 50 سالہ منموہن سنگھ اور 51 سالہ کنول جیت کو بالتریب 18 سال قید اور 180 دن کی تنخواہ کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے کشمیریوں مزید پڑھیں

پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ دل والے ہسپتال میں جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ معزز پیشے سے تعلق رکھنے والوں کو خود احتسابی کےعمل سے گزرنا ہو مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں قانونی سقم اور کوتاہیاں ہیں: وفاقی وزیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں قانونی سقم اور کوتاہیاں ہیں، سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنے یا نا کرنے یا آئین میں مدت کے تعین کا نہیں کہہ سکتی، پارلیمان کو اعلی مزید پڑھیں

ہسپتال پر حملہ کیس: گرفتار 46 وکلا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کے الزام میں گرفتار 46 وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ لاہور کے تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے 2 مقدمات درج کئے تھے جن میں سے ایک میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

ہسپتال پر حملہ: وکلا کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت 2 مقدمات درج، 7 مریض جاں بحق

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گذشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد شادمان پولیس نے تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف رات گئے دو مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سی پر حملہ آور 250 وکلا کے مزید پڑھیں

ہسپتال پر وکلاء کا حملہ: واقعے میں ملوث لاہور بار کونسل کے صدر سمیت 40 سے زائد ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث 40 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بولنے والے وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے لاہور بار ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

وکلا، ڈاکٹرز کشیدگی: لاہور میں رینجرز کے 10 پلاٹون اور دو کمپنیاں طلب

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی سی آئی) میں وکیلوں کے حملے کے بعد لاہور شہر میں کشیدہ حالات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے ڈی جی رینجرز پنجاب کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شہر مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور انکے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نیب کی جانب سے تمام مطلوبہ ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ کیس: جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں پر فرد جرم عائد

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت ان کی تنظیم کے دیگر رہنماؤں پر غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ حافظ سعید سمیت ان کی تنظیم کے دیگر رہنماؤں نے مزید پڑھیں

لاہور میں وکلاء کا پی آئی سی ہسپتال پر دھاوا، 12 مریض جاں بحق، 25 ڈاکٹرز زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وکلاء نے لاہور میں امراض قلب کے ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر 12 مریض جاں بحق ہوگئے۔ لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، مشتعل وکلاء کی مزید پڑھیں