اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کر لیا، فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کو منعقد ہوگا اس مزید پڑھیں
علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائر
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دائر درخواست خارج
لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے. فاضل عدالت نے وفاقی حکومت کو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے مزید پڑھیں
مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو نیب نے نائب صدر مسلم لیگ نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کو دی جانیوالی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے 31 مزید پڑھیں
سندھ: میڈیکل بورڈ نے دادو میں سنگسار کی گئی 10 سالہ بچی گل سماں کی قبر کشائی مکمل کرلی
دادو (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں مبینہ طور پر کاری کے الزام میں قتل کی گئی دس سالہ گل سماں رند کی قبر کشائی کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 سالہ بچی گل سماں رند کی قبر کشائی کے بعد جسد خاکی سے نمونےحاصل کرلئے گئے، 10سالہ گل مزید پڑھیں
فاٹا پاٹا ایکٹ: فوج کے زیرحراست افراد کے مقدمات پر نظرثانی سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ طلب
اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) فاٹا پاٹا ایکٹ، ایکشن ان ایڈ آف سول پاور کیس میں سپریم کورٹ نے سابق قبائلی علاقوں کے فوج کے حراستی مراکز میں قید افراد کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر زیرحراست شہری مزید پڑھیں
نیویارک میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے حزب اللہ کے اہم رکن کو 40 سال قید کی سزا
نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) نیویارک میں ایک فیڈرل کورٹ کے جج نے منگل کے روز لبنانی نژاد امریکی شہری کو 40 سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم پر رواں سال مئی میں یہ فرد جرم عائد کی گئی تھی کہ وہ حزب اللہ کے مفاد کے لیے امریکا میں دہشت گرد حملوں کی تیاری مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق صدر آصف زرداری کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بیماری کے تعین کے لئے پمز ہسپتال کا میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں
نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیئر رضوی مستعفی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیئر رضوی نے نجی وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیر رضوی کو فروری 2019 میں تین سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، استعفی کی وجوہات میں انہوں نے لکھا کہ وہ وکالت میں نجی پریکٹس کرنا چاہتے مزید پڑھیں