اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریر حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک صفحے پر مشتمل اس تحریری حکم نامے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
رضا علی عابدی قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے چار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی
کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رضا علی عابدی کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر چار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عبدالحسیب، غزالی، محمد فاروق اور ابو بکر نامی ملزمان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج کو بازیاب کرا لیا گیا
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہفتے کی شب اغوا ہونے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ہفتے کی شب نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو جنوبی وزیرستان سے ڈیرہ اسماعیل خان آتے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: سیشن جج شاکر اللہ مروت کے اغوا کا مقدمہ درج، افغانستان منتقل کیے جانے کا خدشہ
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہفتے کی شب اغوا ہونے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ ہفتے کی شب پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس کا کہنا ہے کہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ ہتھالہ کی انفارمیشن رپورٹ کے مطابق اطلاعات ہیں کہ یہ واقعہ ڈیرہ ٹانک روڈ مزید پڑھیں
پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق پر جاری کی گئی 2023 کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان سے متعلق معلومات کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمۂ مزید پڑھیں
عمران خان اور انکی اہلیہ عدلیہ، فوج کیخلاف بیانات دے سکتے ہیں اور نہ میڈیا انھیں رپورٹ کر سکتا ہے، عدالت
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مقدمے کی سماعت کے دوران ریاستی اداروں اور ان کے حکام کے خلاف بیان دینے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان مزید پڑھیں
عراق میں داعش کے 11 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی
بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) عراقی حکام نے اس ہفتے “دہشت گردی” کے جرم میں کم از کم 11 افراد کو پھانسی دی ہے۔ جب کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دہشت گردی کے الزامات کو مبالغہ آمیز حد تک وسیع اور غیر واضح قرار دیا ہے۔ عراقی قانون کے تحت دہشت گردی اور قتل مزید پڑھیں
روسی نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی ای/آئی آر اے) ایک اعلیٰ روسی فوجی عہدیدار کو رشوت لینے کے شُبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمیور ایوانوف کو بدھ کے روز وسطی ماسکو کی ایک عدالت کے سامنے پیش کرنے کے بعد پری ٹرائل حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے مزید پڑھیں
لاپتہ بلوچ: حکومت بتائے کہ خفیہ اداروں میں کوئی جوابدہ ہے، جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بازیاب ہونے والے لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ پٹیشنر ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو مزید پڑھیں