اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں عدالت کی جانب سے نوٹیفکیشن طلب کرنے پر جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع اور جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی دستاویزات بھی عدالت میں پیش کی گئیں۔ نوٹی فکیشن پڑھ کر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
بیرسٹر فروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کے استعفے سے پاکستان بار کونسل سندھ کی ایک نشست خالی ہوگئی جس مزید پڑھیں
پرویز مشرف غداری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ماننے کے پابند نہیں، خصوصی عدالت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے کے پابند نہیں ہیں۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت کیس کا مختصر فیصلہ آج ہی سنائے گی۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سبراہی میں 3 رکنی بینج نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں
چیف جسٹس کی کورٹس رپورٹرز کو محتاط رپورٹنگ کی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے کورٹ رپورٹرز کو محتاط رپورٹنگ کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیوز چینل پر مجھ سے منسوب کر کے ٹکر چلایا گیا کہ پرویز مشرف مکے دکھایا کرتا تھا۔ چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں
پاکستان بار کونسل کا حکومتی اقدامات کیخلاف 28 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق فیصلے کو رکوانے کے لیے کیے گئے حکومتی اقدامات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے 28 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: ہمیں تقرری کو کالعدم قرار دینا ہوگا، چیف جسٹس
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس میں سپریم کورٹ نے حکومت کو کل تک کوئی حل نکالنے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جب کہ مزید پڑھیں
پرویز مشرف غداری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ خصوصی عدالت نے کل بروز جمعرات سنانا تھا تاہم وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے مزید پڑھیں
فروغ نسیم معطل شدہ لائسنس کیساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزا جرم ہے، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل
اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ نے کہا ہے کہ فروغ نسیم معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزا جرم ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر فروغ نسیم نے معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کیفے حملہ: کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین کے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت
ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بنگلہ دیش کی عدالت نے کیفے پر حملے کے جرم میں کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین کے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقامی کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت مزید پڑھیں