ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کیلئے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) ایف آئی اے کاونٹر ٹیرارزم ونگ کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کیلئے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے کاونٹر ٹیرارزم ونگ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائر کے قریب کارروائی کے دوران عمرا خان نامی ملزم کو گرفتار کیا، ایف آئی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

پشاور(ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف دائر رٹ پر سماعت ہوئی، بینچ نے کیس چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو ارسال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائررٹ کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان شدید برہم، بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اہم قدم اٹھالیا۔ عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں

میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ ”پرویز مشرف“ کیس کی پیروی کروں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ طارق کھوکھرنے سابق صدر پرویز مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی۔ طارق کھوسہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہےکہ ان کا ضمیر انہیں اجازت نہیں دیتا کہ اس (مشرف ٹرائل) مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید بآجوہ کی توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا، عدالت طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوئے انہیں کل عدالت عظمیٰ میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: فوج کے حراستی مراکز میں 1000 قیدی ہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ میں فاٹا اور پاٹا ایکٹ سے متعلق اپیل پر سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے فاٹا اور پاٹا ایکٹ سے متعلق اپیل پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں

حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس کافیصلہ روکنے کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد ( نیوز ڈسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، فیصلہ آنے پر وفاقی غلام سرور نے کہا کہ فیصللے پرعدالت مزید پڑھیں

نادرا کے پاس”حافظ حمد اللہ“ اور خاندان کا ریکارڈ موجود نہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ حمد اللہ کی دستاویزات بوگس ہیں اور وہ افغان شہری مزید پڑھیں

راولپنڈی: درندہ صفت چچا نے 7 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کا اعتراف کرلیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں درندہ صفت چچا نے 7 سالہ کمسن بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی کے تھانے ائیر پورٹ کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں بچی سدرہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا جس کی تفتیش کے مزید پڑھیں