اسلام آباد (ڈیلی اردو) جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بعد جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا گیا ہے اور وزارت قانون و انصاف نے جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جرمنی: بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “ کے ایجنٹوں کا ٹرائل شروع
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹوں کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچاس سالہ منموہن اور اکاون سالہ کنول جیت پر جرمنی میں سکھ اپوزیشن اور کشمیری علیحدگی پسندوں کی جاسوسی کا شبہ ہے۔ منموہن نے جنوری سن 2015 میں را کے لیے جاسوسی مزید پڑھیں
حراستی مراکز کیس پر چیف جسٹس کے ریمارکس: کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وفاق کے زیر انتظام سابق قبائلی علاقے (فاٹا) اور صوبوں کے زیر انتظام قبائلی علاقے (پاٹا) ایکٹ اور آرڈیننس کیس سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ فوج کے حوالے سے قانون سازی صوبوں کا نہیں وفاق کا اختیار ہے۔ عدالت عظمیٰ میں مزید پڑھیں
پاراچنار: کمسن بچی گل سکینہ سے زیادتی اور قتل کیخلاف وکلا برادری کا احتجاجی مظاہرہ، پھانسی کا مطالبہ
پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم میں پانچ سالہ طالبہ گل سکینہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے واقع کے خلاف وکلاء برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملوث عناصر کے خلاف اعلی سطحی تحقیقات اور انہیں کافر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاراچنار میں عدالت کے سامنے وکلاء مزید پڑھیں
ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی: چیف جسٹس آصف کھوسہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خود نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی، ہائی کورٹ نے صرف جزویات طے کیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم کا عدلیہ سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے جس کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم قاری ذیشان کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ہائی کورٹ نے بھارہ کہو کے مدرسہ میں بچے سے زیادتی کے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ملزم ذیشان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔ ڈی مزید پڑھیں
سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ، 28 نومبر کو سنایا جائیگا
راولپنڈی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے حکومت کو پاکستان سٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو پاکستان سٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اسٹیل مل ملازمین کو پرویڈنٹ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت سپریم کورٹ نے وفاقی مزید پڑھیں
بابری مسجد کیس: فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو/آن لائن) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کی حمایت اور مسجد کے لیے متبادل زمین قبول کرنے کی مخالفت کردی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے آئی ایم مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت کی جانب سے فریقین کو دیے گئے بیان حلفی میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے 4 ہفتے کا وقت دیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا گیا اگر نواز مزید پڑھیں