راولپنڈی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکانٹس میں موجود تمام رقم ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے شہید بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کو پیر تک جواب داخل کرانے کا حکم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نےعدلیہ مخالف بیان دینے پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے انہیں ایک اور نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین مزید پڑھیں
قلب حسن سپریم کورٹ بار کے صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب
لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں قلب حسن صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے قلب حسن صدر اور حامد خان گروپ کے شمیم الرحمان سیکرٹری بن گئے ہیں۔ قلب حسن نے شعیب شاہین کو جبکہ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے ٹاک شوز میں اینکرز کی بطور مہمان شرکت پر پابندی معطل کردی
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی ٹاک شوز میں میڈیا اینکرز پر بطور مہمان شرکت پر پابندی سے متعلق پیمرا کے ہدایت نامہ پر عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکڑانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ٹی وی شوز میں میڈیا اینکرز کے بطور مہمان شرکت پر پابندی سے متعلق معاملے کی مزید پڑھیں
آزادی مارچ: پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ نے آزادی مارچ پر صوبے کی تمام سڑکوں کو کھلا رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگائے جانے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی مزید پڑھیں
سلمان شہباز اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج چوہدری امیر محمد خان نے نیب کی درخواست پر سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے مزید پڑھیں
ایران میں چور کے ہاتھ کی انگلیاں کاٹ دی گئیں
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں چوری کے جرم میں قید ایک ملزم کے ہاتھ کی چار کی انگلیاں کاٹ دی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شمالی صوبے مازندان کی ایک جیل میں چوری کے 28 مقدمات میں قید ایک ملزم کے ہاتھ کی چار انگلیاں کاٹ دی گئیں۔ ایران کے قوانین مزید پڑھیں
العزیزیہ ریفرنس کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی انسانی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد انسانی بنیادوں پر ان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ایک درخواست دائر کی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزم کو ملک میں یا بیرون ملک اپنا علاج اپنی مرضی کے ہسپتال میں کرانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر مزید پڑھیں