بلوچستان: زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی حملہ کیس کے تمام ملزمان بری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے زیارت ریزیڈینسی حملہ کیس کے تمام ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زیارت میں قائداعظم محمد علی جناح ریزیڈنسی حملہ کیس کی سماعت کی، فریقین کے دلائل سنننے کے بعد عدالت نے تمام مزید پڑھیں

جھنڈا لہرانے کا معاملہ: پشاور میں افغان قونصل خانہ بند کردیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں افغان قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے۔ افغان قونصل جنرل محمد ہاشم نیازی نے کہا ہے کہ افغان ملکیتی مارکیٹ سے جھنڈا اتارا گیا، دوکانداروں کو مارا گیا اس لیے ہم نے قونصل خانہ بند کردیا ہے، ہم نے پچھلی بار بھی جھنڈا اتارے جانے پر کہا تھا اگر مزید پڑھیں

نوازشریف چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار، 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) قومی احتساب  بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ پراسکیوٹر نے نواز شریف کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

برطانوی عدالت میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی سخت شرائط کے ساتھ ضمانت منظور کرلی

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی سخت شرائط کے ساتھ ضمانت منطور کرلی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بانی ایم کیو ایم کی ضمانت پر پراسیکیوشن کی جانب سے مخالفت کی گئی تھی، پراسیکیوشن نے ضمانت کی شرائط پر اتفاق کیا جس کے بعد بانی ایم کیو ایم کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آر اے بازار راولپنڈی خودکش دھماکے میں ملوث خطرناک ملزم عمر عدیل کو بری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) 20 بار سزائے موت پانے والے انتہائی خطرناک جرم میں قید ملزم کو سپریم کورٹ نے بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سُپریم کورٹ نے آر اے بازار خودکُش دھماکے میں ملوث ہونے کی بناء پر سزائے موت پانے والے ملزم (دہشت گرد) کو بری کرنے کا حُکم دے دیا۔ ملزم عمر مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: ابوبکر، فاروق، غزالی اور عبدالحسیب عدالت میں پیش، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما سید علی رضا عابدی قتل کے مقدمے میں 22 اکتوبر کو ملزمان کے وکلا کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس مزید پڑھیں

ہیروئن برآمدگی کیس: حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے ہیروئن برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں نو روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے اے این ایف کی جانب سے رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری کردیئے۔ ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار ملزم رانا ثنااللہ کو سات روزہ مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ‌ میں‌ 14 روزہ توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت مزید پڑھیں

جج ارشد ملک ویڈیو کیس: نوازشریف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوازشریف نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جج ارشد ملک اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا کہ ہمیں نوٹس کیے بغیر اور موقف سنے بغیر سپریم کورٹ نے ویڈیو کیس کا فیصلہ دیا اور معاملے کے مزید پڑھیں