اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا۔ قاسم سوری کی قومی اسمبلی رکنیت عارضی طور پر بحال کردی گئی۔ درخواست پر فیصلے تک حلقے میں ضمنی الیکشن کو روک دیا گیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
خیبر پختونخوا: مردان اور ایبٹ آباد میں بچوں کی عدالتیں قائم
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے بچوں کو پھرتیلا، اور ان میں حساس اور منصفانہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں دو نئی بچوں کی عدالتیں قائم کی ہیں۔ بچوں کی عدالتوں کا افتتاح پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے مردان اور ایبٹ مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: جج نے قتل کیس کا فیصلہ سنا کر خود کو گولی مار لی
بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے جج نے بھری عدالت میں قتل کے مقدمے کے فیصلہ سنانے کے بعد خود کو گولی مار لی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق تھائی جج نے قتل اور فیس بک کی لائیو ویڈیو میں سلطنت کے عدالتی نظام کی بُرائی کرنے کے کیس میں کئی ملزمان مزید پڑھیں
جج ویڈیو اسکینڈل: سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جج ویڈیو اسکینڈل کے تناظر میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے پہلی دفعہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیل کا فیصلہ کرنے سے قبل جج ویڈیو اسکینڈل کے مزید پڑھیں
بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) جسٹس جمال خان مندوخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم دے دیا جبکہ معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اقلیتی برادری کے بنیادی حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
چونیاں میں 4 بچوں کا قتل: سفاک ملزم سہیل شہزاد کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سہیل شہزاد کو 15 دنوں کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کو سخت سیکیورٹی میں پیش کیا گیا۔ چونیاں میں معصوم بچوں سے درندگی اور قتل کے ملزم سہیل مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان بری
کراچی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد سلیم پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے فیصلے کے تحت بری ہونے والوں میں عبدالعزیز پولانی، الطاف خانانی، ذکیرہ جاوید قاسم، حنیف کالیا، مناف کالیا، جاوید خانانی مزید پڑھیں
لوگوں نے اس ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے: جسٹس گلزار احمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں نے اس ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے، جس کا دل چاہتا ہے قومی خزانہ بے دردی سے اڑا دیتا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پیپلزپارٹی مزید پڑھیں
لاپتا شہری کیس میں ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر اعلٰی حکام عدالت طلب
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے جبری گمشدگی کے مقدمے میں آئی ایس آئی کے چیف سمیت دو محکموں کے اعلٰی حکام کو طلب کر لیا ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق عدالت نے وفاقی وزارتِ دفاع اور صوبائی محکمۂ داخلہ کی جانب سے متضاد مؤقف سامنے آنے پر دونوں محکموں کے حکام کو مزید پڑھیں