تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی عدالت نے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن الزامات میں 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن سمیت مختلف مقدمات کا سامنا ہے۔ کرپشن سے متعلق ایک کیس میں مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ منگل کو کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی، گلالئی اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری فرشتہ قتل کے بعد مظاہرے میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا معاملے پر مزید پڑھیں
آرٹیکل 370: بھارتی سپریم کورٹ کا حکومت کو جواب داخل کرانے کا حکم
نئی دلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو چار ہفتوں کے اندر جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پانچ رکنی بینچ نے کی مزید پڑھیں
قندیل بلوچ قتل کیس: مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا، مفتی عبدالقوی بری
ملتان (ڈیلی اردو) عدالت نے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں نامزد مفتی عبدالقوی کو بری جبکہ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ آج ملتان کی ماڈل کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس سماعت جج عمران شفی کی سربراہی میں ہوئی جس مزید پڑھیں
اوکاڑہ: بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 2 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا
اوکاڑہ (ڈیلی اردو) عدالت نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ملزم کو 2 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں عدالت نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ملزم کو سزا 2 ماہ قید اور 5 مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور کزن یوسف عباس کو 9 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا آئی ایس آئی کے دفتر پر خودکش حملے کے 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
لاہور + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ نے ملتان میں حساس ادارے کے دفتر پر خودکش حملے میں ملوث 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے گواہان کے بیانات میں تضاد ہونے پر ملزمان کو بری کیا، جسٹس ملک منظور احمد کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ مزید پڑھیں
ایک آمر آکر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک آمر آکر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خیبر مزید پڑھیں
کراچی: ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک ٹوٹ جاتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کراچی (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک ٹوٹ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ لینے والوں پر آئین کی پاسداری لازم ہے اور ہم ہر اس مزید پڑھیں
نیویارک میں دہشت گردی کی مبینہ منصوبہ بندی کا الزام: حزب اللہ کا اہم کارکن گرفتار
نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی محکمہ انصاف نے بتایا ہے کہ پولیس نے نیو جرسی ریاست سے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ سے وابستہ ایک اہم کارکن کو حراست میں لیا ہے جس پر نیویارک میں حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق استغاثہ نے مزید پڑھیں