قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے 11 سینئر اراکین کو فلسطین کی تنظیم حماس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ سزا پانے والوں میں اخوان المسلمون مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کیخلاف ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر صدارتی ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی۔ نئے عدالتی سال 20-2019 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا مزید پڑھیں
فیروز والا: خاتون کانسٹیبل نے تھپڑ مارنے والے وکیل کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کردیا
لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے وکیل کو اُسی لیڈی کانسٹیبل نے ہتھکڑیاں لگاکر عدالت میں پیش کردیا۔ شیخوپورہ میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ احمد مختار نامی وکیل نے بدتمیزی کی اورتھپر ما را۔جس پر ڈی پی مزید پڑھیں
بیٹی کا اغوا: انصاف کیلئے سندھ ہائیکورٹ آنے والا باپ عدالت میں چل بسا
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ میں بیٹی کے اغوا کے مقدمے میں انصاف کے لیے آنے والا باپ عدالت میں چل بسا۔ محمد جمعہ اہل خانہ کے دیگر افراد کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچا اور اپنے مقدمے کی سماعت کے انتظار میں بیٹھا تھا جہاں اپنی بیٹی کو دیکھ کر اسے دل کا دورہ مزید پڑھیں
شانگلہ: کوہستان ویڈیو کیس میں 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا
شانگلہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقہ بشام کی ضلعی عدالت نے کوہستان ویڈیو کیس میں 3 مجرمان کو عمرقید کی سزا سنا دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کوہستان ویڈیو کیس میں غیرت کے نام پر 5 لڑکیوں کو قتل کرنے میں ملوث پانے جانے والے 3 مجرمان کو عمر مزید پڑھیں
جو سچ نہیں بول سکتا وہ انصاف بھی نہ مانگے: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جو سچ نہیں بول سکتا وہ انصاف بھی نہ مانگے، مقدمات میں 95 فیصد جھوٹ بولا ،نچلی عدالتوں کو کیوں کچھ نظر نہیں آتا۔عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سرگودھا میں قتل چاقو کے وار سے احمد یار نامی شخص کو قتل کرنے کے الزام میں محمد افضل مزید پڑھیں
مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع، حمزہ شہباز کا جوڈیشل ریمانڈ دیدیا گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی جبکہ حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ کی نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف کا امدادی جہاز پر اسرائیلی حملے کی تحقیقات کا حکم
دی ہیگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عالمی عدالت انصاف نے ایک بارپھر ترکی کے امدادی جہاز مرمرہ پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے لیے امدادی سامان لے جانے کے دوران سمندر میں اسرائیلی حملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی پراسیکیوٹر جنرل واٹو بنسوڈا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جواد الحسن نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت کی۔ راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے عدالت مزید پڑھیں
جہاد کشمیر کے اعلان کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) کشمیر میں جہاد کے اعلان کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شریف شبیر نامی شہری نے میاں گوہر ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں