کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علی رضا عابدی قتل کیس میں گرفتار ملزم ابوبکر، محمد غزالی اور فاروق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ملزمان پر سہولت کاری کے شواہد موجود ہیں ضمانت پر مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب ٹیم نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا۔ نیب نے موقف اختیار کیا کہ شاہد مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس: سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی باعزت بری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) توہین عدالت کیس میں سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیا۔ اعلی عدلیہ اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف توہین آمیز انٹرویو کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیا ہے۔ کیس کا فیصلہ اسپیشل جج سنٹرل طاہر محمود نے مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف کا کلبھوشن جادھو کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ ہماری جیت ہے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اللہ نے پاکستان اور عدلیہ کو عالمی عدالت انصاف میں سرخرو کیا۔ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے فیصلے کے ردعمل میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مزید پڑھیں
پاکستان کی بھارت کیخلاف بڑی فتح: کلبھوشن جادھو پاکستان میں دہشتگردی کا مرتکب قرار
دی ہیگ (ڈیلی اردو) عالمی عدالت انصاف نے پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی نیوی کے حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن جادھو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبدالقوی احمد یوسف دی ہیگ کے پیس پیلس میں کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنارہے ہیں۔ فیصلہ سناتے ہوئے جج نے کہا مزید پڑھیں
جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: مرکزی ملزم میاں طارق دبئی فرار ہونیکی کوشش ناکام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم میاں طارق کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کے گھر سے ویڈیو بھی برآمد کی گئی جس کا مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن ثابت ہونے پر 2 ججوں کو برطرف کردیا
پشاور (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر دو ججز کو برطرف کر دیا ہے، برطرف ہونے والے ججز میں سول اور ایڈیشنل سیشن جج شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پشاور ہائی کورٹ نے 2 ججز برطرف کر دیے، اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ کل سنائے گی
دی ہیگ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ کل 17 جولائی کو سنائے گی۔ بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر کلبھوشن جادھو تسلیم کرچکا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را‘ کا ایجنٹ ہے، جسے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری مزید پڑھیں
پارا چنار: کرم بار کونسل کے انتخابات مکمل: محمود علی طوری صدر اور عمر اقبال بنگش جنرل سیکرٹری منتخب
پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع پاراچنار کی تاریخ میں پہلی دفعہ بار کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ الیکشن کی تقریب میں ضلع ٹل سے آئے ہوئے وکیل رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پاراچنار میں ضلع کرم بار کونسل کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا، انتخابی اجلاس مزید پڑھیں
بھارت میں نیا قانون نافذ: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی سزا موت
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں بچوں کے استحصال کے جرائم میں سزائے موت کی سزا کو لاگو کر دیا گیا ہے۔ اس ہفتے نافذ العمل ہونے والے اس قانون کے ساتھ ملک میں بچوں کے استحصال کے مرتکب مجرمین کو اب سزائے موت دی جائیگی۔ اس سے پیشتر زیادتی کے جُرم میں 20 برس سزائے قید ہونے والے اس مزید پڑھیں