بنگلادیشی وزیراعظم پر حملہ کرنے والے 9 افراد کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد پر سن1994 میں حملہ کرنے والے نوحملہ آوروں کو بنگلادیش کی عدالت نے سزائے موت جبکہ پچیس کو عمرقید کی سزا سنادی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی عدالت نے چوبیس سال پرانے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر انیس سو مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ، فیصلہ رواں ماہ سنائے گی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) عالمی عدالت بھارتی دہشت گرد اور کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ رواں ماہ سنائے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کیس بہت اچھا لڑا، امید ہے پاکستان کی فتح ہوگی۔ کیس کا فیصلہ جولائی کے آخری ہفتے میں سنایا جائے گا۔ خیال رہے کہ 5 مارچ 2019 مزید پڑھیں

ہیروئن برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل، اہم انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر اور رکن قومی اسمبلی راناثنا اللہ کو 14 دن کےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، راناثنااللہ پر گاڑی سے 15 کلو ہیروئن سمیت 21 کلو منشیات برآمد ہونے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے رانا ثناء اللّٰہ سمیت 6 ملزمان کو 14 روز کے مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ، نیب نے پارک لین کیس میں مزید پڑھیں

سچ بولنے کی ہمت نہیں تو انصاف بھی نہ مانگیں: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ سچ بولنے کی ہمت نہیں تو انصاف بھی نہ مانگیں اور سچ کے بغیر انصاف نہیں ہو سکتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں  قتل کے ملزم احمد کی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں وکلا کی حمایت کیلئے 17 کروڑ روپے تقسیم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس پر وکلا برادری کی حمایت جیتنے کیلئے قومی خزانے سے 17 کروڑ 50 لاکھ روپے بار ایسوسی ایشنز میں تقسیم کردیئے۔ نیوز ایجنسی این این آئی کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف مزید پڑھیں

ہمارا وزیراعظم چھپکلی سے بھی ڈرتا ہے: سابق صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس میں احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو کیس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت آٹھ جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اشد ملک نے کی،کیس میں گرفتار دیگر ملزمان کو ہتھکڑی مزید پڑھیں

محسن داوڑ اور علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پشاور جیل منتقلی کا حکم

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں قومی اسمبلی کے گرفتار ارکان علی وزیر اور محسن داوڑ کو بنوں کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر عدالت میں سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جعلی اکاونٹس کیس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں آٹھ جولائی تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاونٹس کیس میں گھر پر نظر بند فریال تالپور کو نیب کی ٹیم نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق دوسری شادی کے لیے  بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہوگی۔ فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ بیوی کی اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل انکار مزید پڑھیں