اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسی سے 2 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اعلی عدالتوں کے دو ججز جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنس کی سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔ سپریم جوڈیشل مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
علی رضا عابدی قتل کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماء علی رضا عابدی کے قتل کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایم کیوایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، عدالت نے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دوبارہ مسترد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ضمانت پر رہا نہ کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی،جسٹس مزید پڑھیں
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے
قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ اُن کی عمر 68 برس تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد مرسی قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں مقدمے کا سامنے کررہے تھے اور کیس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت موجود تھے، جیسے ہی کارروائی برخاست ہوئی وہ مزید پڑھیں
پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد، پشاور جیل بھیجنے کا حکم
بنوں (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا مزید ریمانڈ دینے کی سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے محسن داوڑ کو سیکیورٹی وجوہات پر سینٹرل جیل پشاور منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 19 مزید پڑھیں
چیک پوسٹ حملہ: علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد، سینٹرل جیل منتقل
بنوں (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل پشاور بھیجنے کے احکامات جاری کردیے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایم این اے علی وزیر کو بنوں کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم جیش محمد کے تین کارکنان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں
لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارکنان کو سزائیں سنا دیں۔ عدالت نے یہ سزائیں تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ میں درج تین مختلف مقدمات میں سنائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجرم افتخار کو پانچ سال قید اور 45 ہزار روپے جرمانہ، مجرم مزید پڑھیں
فوجی عدالت سےسزا یافتہ لیفٹیننٹ جنرل، بریگیڈیئر اور ڈاکٹر جیل حکام کے حوالے: آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج نے جاسوسی اور حساس معلومات غیر ملکی ایجنسیوں کودینے کاجرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور قید بامشقت کی سزا پانے والے افسران کو سول جیل انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق غیر ملکی ایجنسیوں کوحساس معلومات مزید پڑھیں
جاسوسی کے الزام میں لیفٹیننٹ جنرل کو قید اور بریگیڈیئر اور سویلین افسر کو سزائے موت
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے دو اور حساس ادارے کے سویلین افسر کو سزاؤں کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی افسران اور سویلین افسران کو جاسوسی کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ آئی مزید پڑھیں
رشید اے رضوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کو” ٹارگٹ ریفرنس“ قرار دیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئینی ماہر رشید اے رضوی نے کہاہے کہ قا ضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس ایک ٹارگٹ ریفرنس ہے ، فیض آباد کے دھرنے میں قاضی فائز عیسیٰ نے جو فیصلہ لکھا تھا اور اس پر جو ریویو دائر ہوا تھا ،میں اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ یہ بہت بڑے طوفان مزید پڑھیں