اسلام آباد ججوں کا انٹیلیجینس اداروں کی مداخلت کیخلاف خط؛ حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے عدالتی معاملات میں خفیہ اداروں کی مداخلت کے الزامات پر حکومت نے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیرِ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا پاکستان کے انٹیلیجنس اداروں کی ’مداخلت‘ پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز نے خفیہ اداروں کے عدلیہ پر ’دباؤ‘ سے متعلق خط میں سپریم جوڈیشل کونسل سے مطالبہ کیا کہ آئی ایس آئی کے نمائندوں کی عدالتی امور میں مسلسل مداخلت پر جوڈیشل کنونشن بلایا جائے۔ اس خط میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کنونشن مزید پڑھیں

روس: ماسکو کنسرٹ ہال حملے کے چار مشتبہ افراد پر دہشت گردی کا الزام عائد

ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) ماسکو کی ایک عدالت نے گزشتہ ہفتے ایک کنسرٹ ہال پر حملے کے چار مشتبہ افراد پر دہشت گردی کا الزام عائد کیا ہے۔ جمعے کو ہونے والے حملے میں کم از کم 137 افراد ہلاک ہوئے تھے جب کہ حملے کی ذمے داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے مشن نے ایران میں ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا پتہ کیسے چلایا گیا؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کے حقائق کی تلاش کرنے والے ایک مشن نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دے دی ہے۔ اس مشن کے مطابق یہ کریک ڈاؤن ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کے مترادف ہے۔ عالمی ادارے کے مزید پڑھیں

لاہور: اچھرہ واقعے میں نامزد 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور (ڈیلی اردو) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں عربی خطاطی والا لباس پہننے کی بناء پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔تینوں ملزمان میں التمش ،ندیم اورعادل شامل ہیں۔پولیس نے عبوری ضمانتوں کروانے والے 2 ملزمان مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اس پر تو کتابیں لکھی جاسکتی ہیں۔ چیف مزید پڑھیں

لاہور: توہینِ مذہب کے جرم میں آسیہ بی بی کو عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کی ایک عدالت نے مسلمان خاتون کو قرآن کے اوراق جلانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ خاتون کے وکیل نے عدالتی فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد عمران شیخ نے 40 سالہ آسیہ بی بی کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے کی معلمہ کا قتل: دو طالبات کو سزائے موت، ایک کو عمر قید

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں استانی کو قتل کرنے والی دو طالبات کو سزائے موت اور 20،20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک نابالغ لڑکی کو مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے بھائی نجف حمید چکوال سے گرفتار، جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان فوج کی اولین انٹیلی جنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی اور سابق تحصیلدار چکوال نجف حمید کو دوبارہ گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نجف حمید کو اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کی ضمانت خارج

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے دہشت گردی مقدمات میں گرفتار دو ملزمان کی ضمانت خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی مقدمات میں گرفتار دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی جج محمد اقبال نے کی۔ اس دوران عدالت نے دہشت گردوں کی مزید پڑھیں