سیشن جج کا پاراچنار جیل کا دورہ، معمولی جرائم میں ملوث 27 قیدی رہا کرنیکا حکم

پاراچنار (رپورٹ: ہدایت علی پاسدار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع کرم کا سول جج کے ہمراہ سب جیل پاراچنار کا دورہ 27قیدی رہا کردئے۔ سپرنٹینڈنٹ سب جیل پاراچنار حمید خان کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج صلاح الدین نے سینئر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کرم عیسی خان آفریدی کے ہمراہ سب جیل پاراچنار کا مزید پڑھیں

خاتون کا چیف جسٹس پر جنسی ہراسگی کا الزام

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کی سابق خاتون ملازم نے بھارتی چیف جسٹس پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ خاتون کا الزام ہے کہ چیف جسٹس رانجن گوگوئی نے اپنے گھر پر انہیں جنسی ہراساں کیا، واقعے کے 2 ماہ بعد اسے نوکری سے ہٹا دیا گیا۔بھارتی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد بازیابی کیس :‌ وزارت دفاع کو بہت بڑا حکم جاری کر دیاگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وزارت دفاع اور وزارت داخلہ سے ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید ملزمان کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر ملک بھر کے حراستی مراکز کی رپورٹ نہیں آئی تو فیصلہ جاری کریں گے ۔جسٹس مزید پڑھیں

سابق صدر محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے، مصری پراسیکیوٹر

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصری پراسیکیوٹر جنرل نے سابق معزول صدر محمد مرسی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے سابق معزول صدر محمد مرسی ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے۔ تفصیلات کے مطابق قاہرہ میں عدالت میں بیان دیتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے اور مزید پڑھیں

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں پر توہین عدالت کارروائی کرنے کا اعلان

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نےنجی اسکولوں کو گرمی کی چھٹیوں کی ایڈوانس فیس وصول کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر کسی اسکول نے زائد فیس وصول کی تو ہم اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کےخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد

دی ہیگ (ڈیلی اردو) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں نے استغاثہ کی جانب سے جمع کی گئی افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کے حوالے سے تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں کی جانب سے مزید پڑھیں

جوڈیشل کانفرنس: سستا اور فوری انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس آصف کھوسہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ نے ماڈل کورٹس کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں شامل نہیں،نظام میں بہتری کے لیے سفارشات اورترامیم کو کبھی پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا گیا۔ پارلیمنٹ کا کام ہے کہ انسداد دہشتگردی کے مزید پڑھیں

پاک فوج کیخلاف تبصرہ: سینئر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے دنیا نیوز کے سنیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کی ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے کے عوض قبل از گرفتاری عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس میں ان پر پاکستان کی مسلح افواج مزید پڑھیں

ایفی ڈرین کیس: مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے ایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، اس دوران حنیف عباسی کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور: اغوا کرنے بعد زبردستی اسلام قبول اور زبردستی نکاح کروا کر فروخت کیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر زبردستی مذہب تبدیل کرنے والی 14 سالہ مسیحی لڑکی کو ان کے والد کے ساتھ بھیجنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصل آباد کے جاوید مسیح کی حبس بےجا سے متعلق درخواست پر سماعت کی، یہ درخواست مزید پڑھیں