کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے عمر کوٹ میں 12 سالہ ہندو لڑکی پر جنسی تشدد سے متعلق کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ ایک ملزم ضمانت مسترد ہونے کے بعد عدالت سے فرار ہو گیا۔ دورانِ سماعت سرکاری وکیل کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ یہ مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
لاپتہ افراد کیس: ہمیں ہر صورت لاپتا شہری بازیاب کرانے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے 70 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی سندھ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو 70 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے مزید پڑھیں
علی رضا عابدی قتل کیس: مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (ڈیلی اردو) تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی میں ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کیس میں عدالت نے تین مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ مفرور ملزمان میں حسنین، بلال اور غلام مصطفیٰ عرف کالی چرن شامل ہیں، عدالت نے پولیس کو حکم دیا مزید پڑھیں
ارشاد رانجھانی کو پولیس کے سامنے ایمبولینس میں قتل کیا گیا۔سنسنی خیز انکشاف
کراچی (ویب ڈیسک) ایمبولینس ڈرائیور نے بیان دیا ہے کہ ملزم رحیم شاہ نے ارشاد رانجھانی کو ایمبولینس میں گولی ماری تھی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو ارشاد رانجھانی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول ارشاد رانجھانی کو ایمبولینس مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے مولوی خادم حسین رضوی سے تحریری ضمانت طلب کرلی
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے صدر خادم حسین رضوی کی ضمانت کی درخواست پر رہائی کے بعد امن و امان میں خلل نہ ڈالنے سے متعلق تحریری ضمانت طلب کرلی۔ خادم حسین رضوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے مزید پڑھیں
بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کیخلاف تحقیقات: برطانوی پولیس ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا جب کہ 22 اگست کو ہونے والے واقعے کی تحقیقات کیلیے کاؤنٹر ٹیرر ازم کمانڈ میٹرو پولیٹن پولیس برطانیہ اسلام آباد پہنچ گئی۔ 22 اگست 2016 کو پریس کلب پر بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی جانب مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کی گرفتاری کا معاملہ: نیب نے حکمت عملی تیار کرلی
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری کے معاملے پر نیب نے حکمت عملی تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری کے معاملے پر نیب نے حکمت عملی تیار کرلی ہے، لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا حکم: نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم کے بعد نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ ہو گئی ہے۔ نیب ٹیم صبح 11 بجے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے پہنچی تھی۔نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری اصغر کی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پیر تک حمزہ شہباز کی گرفتاری روک دی
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیر تک مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حمزہ شہبازکی گرفتاری روک دی، انھیں 8 اپریل تک گرفتار نہیں کیا جائے گا. تفصیلات کے لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق حمزہ شہبازکی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر پیرکو سماعت ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر، پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے مزید پڑھیں
عدالت کا نیب کو پولیس کی مدد سےگھر میں داخل ہو کر حمزہ شہباز کو گرفتار کرنیکا حکم
لاہور (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے نیب کو پولیس کی مددسےگھرمیں داخل ہو کر حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کاحکم دے دیا اور کہا غیرضروری طاقت کے استعمال سے اجتناب کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازکی گرفتاری کیلئے نیب نے احتساب عدالت سے رجوع کیا ، جس پر احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے مزید پڑھیں