سانحہ کرائسٹ چرچ: دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر فرد جرم عائد، دماغی معائنے کا حکم

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد حملے کے سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر 50 افراد کو شہید کرنے پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ملزم کا دماغی معائنہ بھی کرانے کا حکم دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مزید پڑھیں

پشاور: حکومت احتساب کی بات کرتی ہے اور کمیشن ہی ختم کردیا، چیف جسٹس وقار احمد

پشاور (ڈیلی اردو) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت احتساب کی بات کرتی ہے اور کمیشن ہی ختم کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں احتساب کمیشن کے خاتمے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، درخواسست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ صوبائی حکومت نے 2014 میں احتساب کمیشن سے مزید پڑھیں

گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کے بالغ ہونے کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گھوٹکی کی دو نو مسلم لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق لڑکیوں کی عمریں ساڑھے 19 سال اور 18 سال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں گھوٹکی کی دو نو مسلم لڑکیوں کی حفاظت سے متعلق درخواست پر مزید پڑھیں

گھوٹکی نو مسلم بہنیں، والد کی میڈیکل بورڈ کیلئے درخواست

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کے والد نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں لڑکیوں کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گھوٹکی کی نو مسلم بہنوں کے والد نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: ‏مشرف 2 مئی کو پیش نہ ہوئے تو دفاع کاحق ختم ہوجائیگا، عدالت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں خصوصی عدالت کا 28 مارچ کا حکم نامہ پیش کیا گیا، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مزید پڑھیں

کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن آج سے کام کرے گا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن آج سے کوئٹہ میں کام شروع کرے گا۔ کمیشن چھ روز کے دوران 71 لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا، محکمہ داخلہ کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس مزید پڑھیں

دوسری آئینی مدت مکمل، فوجی عدالتیں آج تحلیل ہو جائیں گی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک میں قائم فوجی عدالتوں کی دوسری آئینی مدت آج رات 31 مارچ کو مکمل ہو جائے گی اور فوجی عدالتیں تحلیل ہو جائیں گی۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے حکومت اوراپوزیشن کے مابین معاملات طے نہیں پاسکے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے الزامات کا سامنا مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس: ملزمان کی بریت کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر

پشاور (ویب ڈیسک) توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے مشال خان کے والد اقبال خان نے انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے فیصلے میں سزا پانے والے اور بری ہونے والے ملزمان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردیں۔ اقبال خان کی جانب سے مشال قتل کیس کے فیصلے پر مزید پڑھیں

لاپتا شہریوں کو آسمان کھا گیا، زمین نگل گئی یا وہ قبر میں چلے گئے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی(ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں معلوم کیا جائے کہ لاپتا شہریوں کو آسمان کھا گیا، زمین نگل گئی یا وہ قبر میں چلے گئے؟ سندھ ہائیکورٹ میں 100 سے زائد لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کہا کہ لاپتا افرادکی گمشدگی کو کئی سال مزید پڑھیں

لکسمبرگ: عدالت کا ایران کے اثاثے ضبط کرنے سے متعلق امریکی درخواست مسترد

لکسمبرگ (ویب ڈیسک) لکسمبرگ کی عدالت نے ایران کے اثاثےضبط کرنے سے ۔ متعلق امریکہ کی درخواست مسترد کر دی تفصیلات کے مطابق لکسمبرگ کی ایک عدالت نے نیویارک شہر کے جڑواں ٹاورز پر 11ستمبر2001 کے حملوں کے متاثرین کے لئے زرتلافی کے طورپر ایران کے اثاثے ضبط کرنے سے متعلق امریکہ کی درخواست مسترد مزید پڑھیں