اسلام آباد (ڈیلی اردو) خصوصی عدالت نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی سنگین غداری کیس میں بریت کی درخواست واپس کردی۔ خصوصی عدالت میں پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی تو پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مشرف عدالت سے فرار مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، سابق صدر مزید پڑھیں
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو گیا، شہادتیں مکمل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ساڑھے 3 سال بعد شہادتیں مکمل کرلیں،اس اہم پیشرفت کے بعد اب عمران فاروق قتل کیس فیصلہ کن موڑ میں داخل ہوگیا۔ جمعرات کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں مزید پڑھیں
نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معطل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت اور کوٹ لکھپت جیل سے راتوں رات رہائی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے دو ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے دونوں ملازمین کو فیصلہ کی فوری ترسیل کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے مزید پڑھیں
نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کرسکتا ہے: سپریم کورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پیشگی اطلاع کے بغیر ملزم کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتے ہوئے احتساب کے ادارے کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست نمٹادی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل پر مشتمل 3 رکنی مزید پڑھیں
زکریا البدر قتل کیس: قاتل ٹیکسی ڈرائیور کو بچانےکیلئے سعودی حکومت سرگرم، اہم انکشافات
مدینہ (ڈیلی اردو) گزشتہ ماہ فروری کو مدینہ میں ایک ایسا خوفناک واقعہ پیش آیا جس نے پوری دنیا میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی۔ ہوا کچھ یوں کہ امیر سلطان بن عبدالعزیز روڈ پر ایک مقامی شہری نے اچانک حملہ کر کے 7 سال کے معصوم بچے کی گردن تن سے مزید پڑھیں
نیب کے دباؤ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے دباؤ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواستِ ضمانت کی سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ: نومسلم بہنوں کا تحفظ، عدالتی حکم پر لڑکیاں دارالامان منتقل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے نومسلم بہنوں کو دارالامان منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے اُن کے شوہروں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رینا ، روینہ اور لڑکوں کی جانب سے دائر تحفظ کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں جج نے لڑکیوں کو گرفتار مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
لاہور (نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر 6 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کے لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی مزید پڑھیں