پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ میاں راشد شہید کے قاتل دہشتگرد کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجھے کیس واپس لینے کیلئے دھمکیوں کے ذریعے ڈرایا دھمکیا جا رہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سپریم کورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواستِ ضمانت پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی۔ سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ دوران سماعت مزید پڑھیں
قوم نواز شریف کی رہائی کیلئے دعا کرے: مریم نواز
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ منگل کو نوازشریف کے کیس کی سماعت ہے اور قوم ان کی رہائی کے لئے دعا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپیل کی ہے کہ منگل کو نواز شریف کے کیس کی سماعت ہے، قوم مزید پڑھیں
اسلام آباد: نو مسلم بہنوں کی عدالت سے تحفظ فراہمی کی درخواست، سماعت آج ہوگی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والی نو مسلم دو بہنوں کی جانب سے تحفظ فراہم کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والی گھوٹکی کی دو بہنوں نے تحفظ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع مزید پڑھیں
مشرف غداری کیس: ٹرائل کورٹ نے نتیجہ نہ دیا تو یکم اپریل کو فیصلہ ہو گا، سپریم کورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا۔ ٹرائل کورٹ کسی نتیجہ پر نہ پہنچی تو یکم اپریل کو سپریم کورٹ فیصلہ دے گی۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں مزید پڑھیں
نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار
کراچی (ڈیلی اردو) نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل مزید پڑھیں
ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
بہاولپور (ویب ڈیسک) گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں دوہندولڑکیوں کےمبینہ اغوا کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔ سندھ کے شہر ڈہرکی سے لاپتہ ہونے والے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کا معاملہ اب حل ہوتے دکھائی دے رہا ہے، دونوں لڑکیوں نے بہاولپور کی عدالت میں تحفظ کے لیے درخواست دائر کردی۔ مزید پڑھیں
سانحہ ماڈل ٹاؤن: لاہور ہائیکورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روک دیا
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روکتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے اسد منیر کے خودکشی سے قبل آخری خط پر نوٹس لے لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے آئی ایس آئی کے سابق افسر اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کے مبینہ خودکشی سے قبل سپریم کورٹ کو لکھے گئے آخری خط پر نوٹس لے لیا۔ خودکشی سے قبل آئی ایس آئی کے سابق افسر اسد منیر کا مبینہ مزید پڑھیں
کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئےحراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں: بلاول بھٹو
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے بلاوجہ گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، میں نے احتجاج کی کوئی کال نہیں دی تھی جب ظلم ہوتا ہے تو پیپلزپارٹی کے کارکن آواز اٹھاتے ہیں۔ تحریک انصاف نے اسلام آباد کو 200 دن کیلیے مزید پڑھیں