آصف زرداری اور بلاول بھٹو کےجعلی اکاونٹس کے مقدمے میں بیانات قلمبند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں پیش ہوئے اور جعلی اکاونٹس کے مقدمے میں اپنے بیانات قلمبند کرائے۔ اس موقع پر نیب کے دفتر کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

سپریم کورٹ: جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، جھوٹے گواہ کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں عدلیہ کو جھوٹی گواہی پر کسی قسم کی لچک نہ دکھانے کا کہا گیا ہے۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: عابدی کو قتل کرنے کیلئے 8 لاکھ روپے ملے، ملزمان

کراچی (نیوز ڈیسک) علی رضا عابدی قتل کیس میں پولیس نے حتمی چالان عدالت میں پیش کر دیا، مذکورہ چالان انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم کی کورٹ ميں پيش کيا گيا، پولیس کے چالان ميں گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات شامل ہیں۔ پوليس نے گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات کو بڑی کاميابی قرار دے مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کا فیصلہ سنا دیا، ملزمان بری، پاکستان کی شدید مذمت

نئی دہلی/ اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسریس کے مرکزی ملزمان کو رہا کر دیا، جب کہ پاکستان کی جانب سے فیصلہ کی شدت الفاظ میں مذمت کی گئی. تفصیلات کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم سوامی اسیم آنند اور دیگر ملزمان لوکیش شرما، سندیپ ڈانگے اور رما چندر کلسانگرا کو ہریانہ مزید پڑھیں

زرداری، بلاول کی نیب میں پیشی، سابق وفاقی وزیر میرباز کھیتران سمیت 80 گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو)سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں پیشی کے موقع پرہاتھا پائی کے دوران پولیس نے سابق وفاقی وزیر میر باز کھیتران سمیت 80 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں تھانہ مارگلہ سمیت دیگر تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کل نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو 20 مارچ کو طلب کر رکھا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو آج اپنے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مزید پڑھیں

‏سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ضمانت کیلئے درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا، ان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر ائی گئی ہے۔ عبدالعلیم خان کے وکیل عدنان شجاع بٹ کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں بتایا گیا مزید پڑھیں

نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے: چیف جسٹس آصف کھوسہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور کی 10 روز کیلئے حفاظتی ضانتیں منظور

کراچی (ڈیلی اردو) جعلی اکاﺅنٹس کیس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی حفاظتی ضمانتیں 10 روز کیلئے منظور کر لیں۔ جعلی اکاﺅنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کیلئے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سندھ ہائیکورٹ پہنچے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں سے وابستہ وزراء کی برطرفی کے مطالبے پر نوٹس ملا: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ وزراء کی برطرفی کے مطالبے پر مجھے نیب کا نوٹس مل گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے مطالبے پر حکومت نے یہ ردعمل دیا مزید پڑھیں