نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (ڈیلی اردق) سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔ سپریم کورٹ نے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کر دیا۔ کمرہ عدالت میں داخلے کیلئے خصوصی سیکیورٹی پاس لازمی قراردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی کی ذمہ داری ایس پی سیکیورٹی سپریم کورٹ کے سپرد کردی گئی۔ سپریم مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال کے جعلی اکاؤنٹس: منی لانڈرنگ مقدمات اسلام آباد منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیسز سندھ سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل کردیا گئے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی دستاویزات جمع کرائیں جس پر مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔ شہبازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد واپس چلے گئے۔ جے آئی ٹی طرف سے پوچھے گئے سوالات کی تفصیل مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کورٹس کا اجلاس، قتل، دہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں زیر التوا قتل اوردہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے، خطرناک قیدیوں کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم دیا گیا ہے۔ جبکہ فوجداری مقدمات کے پراسس میں پائی جانے والی خامیاں دور کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

جامعہ حفصہ حکومتی زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کیا گیا: سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جامعہ حفصہ بھی درحقیقت کسی کی نجی ملکیت نہیں تھا اور کمشنر اسلام آباد کے مطابق حکومتی زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کیس کی 12 مارچ کو سماعت مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی:حملہ آور برینٹن ٹیرینٹ عدالت میں پیش ،فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ دائیں بازو کا سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن ٹیرینٹ آسٹریلوی شہری ہے جس مزید پڑھیں

دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن: عدالت نے پولیس کو نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون پر تحقیقاتی ٹیم کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔ سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی تاہم نیب نے مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف مزید پڑھیں

بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی نئی دہلی : بھارتی عدالت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا مؤخر کیا جانے والا فیصلہ آج سنائے گی، واقعے کے بعد سے گمشدہ حافظ آباد کے محمد وکیل کے اہلخانہ کو پیروی کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خود مزید پڑھیں