بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں 485 ارب روپے کی نئی پیشکش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بحریہ ٹاؤن نے اپنے کراچی، راولپنڈی، مری کے منصوبوں کی زمین کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 4 سو 85 ارب روپے کی نئی پیشکش سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی اس نئی پیشکش میں بحریہ ٹاؤن نے تینوں منصوبوں کے لیے الگ الگ پیش کش مزید پڑھیں

گلالئی اسماعیل کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست منظور، پاسپورٹ واپس کرنےکاحکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلا لئی اسماعیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گلا لئی اسماعیل کا ضبط کیا گیا پاسپورٹ بھی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

‏مشال خان قتل کیس کا فیصلہ 16 مارچ کو سُنایا جائے گا

پشاور(ڈیلی اردو) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے صحافت کے طالب علم مشال خان کے قتل کیس میں تمام بیانات ریکارڈ ہونے کے بعد فریقین کے وکلاء نے بھی بحث مکمل کرلی۔ انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ فیصلہ 16مار چ کو سنانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز عدالت مزید پڑھیں

پنجاب کے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول سمیت 20 مجرموں کو 18،18مرتبہ سزائے موت

ملتان (ڈیلی اردو) ملتان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کچے کے علاقے کے بد نام زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول اور اس کے بھائی سمیت 20 مجرموں کو 18، 18 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم سنا دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے 18 سال سے کم عمر کے 2 ملزمان کو مزید پڑھیں

نیب نے مطلوب و مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دیں، اہم سیاسی شخصیت بھی شامل

لاہور (نیوز ڈیسک) نیب نے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دیں، جس میں اہم سیاسی شخصیت کا نام بھی شامل ہیں جبکہ بیرون ملک مقیم سیاسی شخصیات کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر مزید پڑھیں

ایران میں انسانی حقوق کی وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید، 148 کوڑوں کی سزا

تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں عدالت نے انسانی حقوق کی وکیل نسرین ستودہ کو 38 برس قید اور 148 کوڑے مارنے کی سزا سنادی۔ ایرانی حکام نے نسرین ستودہ کو ملکی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے قید اور کوڑوں کی سزا سنائی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن کو مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد جلد ہی چھوٹ جائیں گے: سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاﺅ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی شیر پاﺅ گروپ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاﺅ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کو پہلے بھی حفاظتی تحویل میں لیا جاتا رہاہے ،اب بھی لیا جائے گا تو یہ عدالت میں جائیں گے اور عدالت کہے گی کہ ثبوت مزید پڑھیں

اشتہارات کیس: یوسف رضا گیلانی سمیت ملزمان کیخلاف فردجرم 28 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت میں سرکاری اشتہارات کا غیرقانونی ٹھیکہ دینے سے متعلق ریفرنس میں ملزمان انعام اکبر اور سید حسن پیش نہ ہو سکے، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم کی کارروائی 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب مزید پڑھیں

نندی پورکیس: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس کی سماعت ہوئی تو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق وزیر قانون بابر اعوان سمیت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی سے نیب انکوائری کیخلاف مقدمہ کا فیصلہ محفوظ

کراچی (ڈیلی اردو) حکومتی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کے خلاف کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں امریکا میں سابق پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کے خلاف نیب انکوائری پر سماعت ہوئی، سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں