نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد یا رام مندر تنازع کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک تین رکنی پینل تشکیل دے دیا جو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال کی 75 جائیدادوں سے متعلق ریکارڈ طلب
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاونٹس کیس میں قائم جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جائیدادوں کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی زمین کی مد میں 479 ارب روپے کی پیشکش
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون نے اپنے تینوں منصوبوں کی زمین کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 4 سو 79 ارب روپے سے زائد کی پیش کش کردی۔ عدالت عظمی میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاون عملدرآمد کیس کی سماعت کی، اس مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا نئی گج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے نئی گج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے وفاقی و سندھ حکومتوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ بارشوں کا سارا پانی سمندر میں گر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے نجی چینلز کو بھارتی مواد نشر کرنے سے روک دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی چینلز کو بھارتی مواد نشر کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نجی چینلز کو بھارتی مواد نشر کرنے سے روک دیا۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں لاہور ہائی کورٹ کی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں سعودی سفارتکار کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی
ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں 7 سال قبل سعودی سفارت کار کو قتل کرنے والے ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2012 میں 45 سالہ سعودی سفارت کار خلف العلی کو گولی مار کر قتل کرنے والے سیف الاسلام کو آج پھانسی دے دی گئی۔ سیف الاسلام مزید پڑھیں
قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی رہنماؤں نے ضلع کرم کیلئے ٹل میں سیشن جج کی تعیناتی کے فیصلے کو مسترد کردیا
پاراچنار (ڈیلی اردو) قبائلی عمائدین، سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے ضلع کرم کیلئے ٹل میں سیشن جج کی تعیناتی کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے اور حکومت سے پاراچنار میں سیشن جج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔ پاراچنار میں الگ الگ پریس کانفرنس سے خطابات میں پی ٹی آئی کے صدر سید اقبال میاں، مزید پڑھیں
سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت، قریبی اور اہم شخصیت گرفتار
راولپنڈی (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت راولپنڈی پولیس نے مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کی گرفتاری ظاہر کرکے تفتیش کیلیے عدالت سے مزید پڑھیں
روٹس گارڈن سکول راولپنڈی نے سپریم کورٹ کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) نجی سکولز انتظامیہ نے فیسوں میں 20 فی صد کمی، گرمیوں کی تعطیلات کی فیس واپسی اور دو دو ماہ کی فیس کی یکمشت وصولی نہ کرنے کے واضح عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے، جمع تفریق اور الفاظ کے ہیر پھیر سے ایڈوانس انکم ٹیکس کے نام پر اضافی وصولی بھی مزید پڑھیں
سخی سرور خودکش حملہ کیس: عدالت نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم کو بری کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں