نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت کی مسلم تنظیموں نے شہریت سے متعلق نئے قانون کے نفاذ کو ’امتیازی سلوک‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عام انتخابات سے قبل مودی حکومت نے گزشتہ روز شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔ بھارت کی تقریباﹰ تمام مسلم تنظیموں نے 12 مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
پولیس اور ایف آئی اے صحافیوں پر حملوں کی تفتیش کی بجائے ملزمان کی سہولت کاری کر رہی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز اور مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف کیس میں آج (پیر) ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت، دوسرے کم عمر ملزم کو دو بار عمر قید کی سزا
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے رواں ہفتے پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں
گزشتہ برس ایران نے 167 بلوچوں سمیت 834 افراد کو پھانسیاں دیں
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس کم از کم آٹھ سو چونتیس (834) افراد کو سزائے موت دی ہے جو سن 2015 کے بعد سزائے موت پانے والوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسلامی جمہوریہ میں سزائے موت ایک حیران کن سطح مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کے سر قلم
مکہ مکرمہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ایک بنگلہ دیشی گارڈ کے قتل کے الزام میں پانچ پاکستانیوں کو موت کی سزا دے دی گئی۔ قصورواروں کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا اور پھر اعلی عدالتوں نے بھی سزا کو برقرار رکھا، جس کے بعد سزا پر عمل ہوا۔ 5 Pakistanis beheaded by Saudi مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: عالمی عدالتِ انصاف کی طرف سے روسی فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کے وارنٹ گرفتاری
دا ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم کے لیے روسی فوج کے دو اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیے۔یہ دوسرا موقع ہے جب اس یوکرین میں جنگ کے سلسلے میں روسی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ بین الاقوامی فوجداری مزید پڑھیں
مصر: الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت
قاہرہ (ڈیلی اردو) مصرکی ایک عدالت نے الاخوان المسلمون کے مرشد محمد البدیع، انکے قائم مقام محمود عزت اور جماعت کے دیگر 8 رہنماؤں کو سزائے موت سُنا دی۔ مجموعی طور پر 58 افراد کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنائی گئیں۔ – وأخيراً، قضت محكمة جنايات أمن الدولة قبل قليل بمعاقبة الارهابي "محمد بديع" مرشد مزید پڑھیں
فیصل آباد: جڑانوالہ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار 2 مسیحی بھائی بری
فیصل آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سٹی جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کے 2 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے اسپیشل جج محمد حسین نے سٹی جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 ملزمان کو مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے ہندو پروفیسر نوتن لال کو توہین مذہب کے الزام سے بری کر دیا
کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے ایک ہندو پروفیسر کو توہین مذہب کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں اس معاملے میں پولیس تفتیش کے دوران کوتاہیوں اور کمزوریوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہندو پروفیسر نوتن لال مزید پڑھیں
سابق امریکی سفیر مانوئل روچا کا 40 سال تک کیوبا کیلئے جاسوسی کا اعتراف
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) بولیویا میں سابق امریکی سفیر مانوئل روچا نے چالیس سال سے زائد عرصے تک کیوبا کے ایجنٹ کے طور پر جاسوسی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسے امریکہ اور کیوبا کے درمیان جاسوسی کے سب سے بڑے کیسز میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔ تہتر سالہ وکٹرمانوئل روچا مزید پڑھیں