سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی کی اپیل پر سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جنوری کو آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظر ثانی اپیل پر سماعت کرے گا ۔بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں ۔ آسیہ بی بی کی مزید پڑھیں

مولوی خادم حسین رضوی سمیت تحریک لبیک کے 4 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (بیورورپورٹ/کورٹ رپورٹر) انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج سجاد احمد نےتحریک لبیک پاکستان کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری سمیت تحریک کےدیگر 4 افراد کو گزشتہ روز 13دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ تحریک کے ان افرا د کوگزشتہ روز سخت سکیورٹی میں دہشت گردی کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر آئی جی پنجاب 24 جنوری کو طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت اعلٰی افسران کو 24 جنوری کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا صوبائی حکومت کی مشاورت سے ہی جوڈیشل کمیشن بنا سکتے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل انکوائری مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل کیس: ورثاء کو دھمکیوں پر ازخود نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی معروف سماجی کارکن پروین رحمان کے ورثاء اور ڈائریکٹر اورنگی پائلٹ پراجیکٹ انور ارشد کو دھمکیوں پر از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی اور وارننگ دی کہ آئندہ ایسی درخواست آئی تو جرمانہ بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ مزید پڑھیں