فوج نے شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب اپنے مینڈیٹ میں رہیں، چیف جسٹس قاضی عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ فوج نے دی گئی سرکاری زمین پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں۔ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے۔ اسلام مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: نگراں وزیراعظم کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی آئندہ سماعت پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ’ڈان نیوز‘ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

دو افغان باشندے گوانتاناموبے میں طویل قید کے بعد کابل واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے کیوبا میں حراستی مرکز گوانتانامو بے میں 14 برس قید گزارنے والے دو افغان شہریوں کی عمان میں جاری نظر بندی ختم ہو گئی ہے جس کے بعد وہ کابل پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کی وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں

ترکیہ: استنبول میں عدالت کے باہر پولیس چوکی پر حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ترکیہ کی بائیں بازو کی دہشت گرد تنظیم کے شدت پسندوں نے استنبول کی عدالت کے باہر پولیس چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ خبر رساں ایجنسی اے مزید پڑھیں

بھارت: مسجد میں ہندو پوجا، ایک نیا تنازعہ؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) وراناسی کی ایک مسجد میں ہندوؤں نے پوجا شروع کر دی ہے، مگر کیا یہاں مسجد باقی رہے گی؟ صدیوں پرانے مسلم تاریخی مقامات پر ہندوؤں کے دعووں میں سے ایک معاملہ دریائے گنگا پر واقع وراناسی کا مقام بھی ہے۔ یہاں قائم ایک قدیمی مسجد کے بارے مزید پڑھیں

وکی لیکس: سی آئی اے سابق اہلکار کو راز افشا کرنے پر 40 سال قید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر کو سی آئی کی تاریخ میں معلومات کی سب سے بڑی چوری کے الزام میں 40 برس کی قید سزا سنا دی گئی ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں مین ہٹن کی فیڈرل کورٹ نے جمعرات مزید پڑھیں

بھارت: گیان واپی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) گزشتہ روز عدالت کے فیصلے کے بعد ہی بنارس کی تاریخی گیان واپی کی جامع مسجد میں ہندوؤں نے پوجا پاٹھ شروع کر دیا۔ مسلم فریق نے عدالت کے فیصلے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ریاست مزید پڑھیں

غیر ہندوؤں کو مندروں میں داخلے کی اجازت نہیں، بھارتی عدالت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی صوبے تمل ناڈو کی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ مندر کوئی پکنک کی جگہ نہیں، اس لیے غیر ہندوؤں کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ عدالت نے اس کے لیے مندروں کے باہر بورڈ آویزاں کرنے کی ہدایت بھی دی۔ بھارت مزید پڑھیں

سائفر کیس: سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو دس دس سال کی سزائے قید سنا دی۔ اسلام آباد سے 30 جنوری کو موصولہ اطلاعات کے مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: اسرائیل غزہ میں نسل کشی سے بچنے کیلئے اقدامات کرے، عالمی عدالتِ انصاف

دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عالمی عدالتِ انصاف ںے جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیل کو غزہ میں ہلاکتیں اور نقصانات کنٹرول کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم عالمی عدالت نے جنگ بندی سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسرائیل ایسی کارروائیوں مزید پڑھیں